تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضِداً" کے متعقلہ نتائج

ضِداً

مخالفت میں، علی الرغم، مقابلے کے طور پر، ضد کے طور پر

زِدا

زن٘گ دور کرنے والا، صیقل کرنے والا، صاف کرنے والا، بطور لاحقۂ مستعمل

زَدَہ

خراب و خستہ، فلاکت رسیدہ

ضِدّا ضِدّی

ایک دوسرے کی مخالفت، بحث و تکرار، جھگڑا

ضِدا ضِدِی ہونا

بحث و تکرار ہونا، جھگڑا ہونا

زَدَہ زَدَہ

مار مار کر.

زَدَہ رامی تَواں زَد

مغلوب کو پھر مغلوب کیا جا سکتا ہے

زَدَہ رامی تَواں زَدَن

مغلوب کو پھر مغلوب کِیا جا سکتا ہے.

زِدائی

صیقل کرنے کا کام

زِدائِنْدَہ

زنگ دور کرنے والا، صیقل کرنے والا، صاف کرنے والا، بطور لاحقۂ مستعمل

زِدائِش

परिमार्जन, सफ़ाई, चमक दमक, जिला ।

ضِدَّم ضِدّا

ایک دوسرے کی مخالفت، بحث و تکرار، جھگڑا

خَوف زَدَہ

ڈرا ہوا، سہما ہوا

کائی زَدَہ

کائی لگا ہوا، کائی دار

مُصِیبَت زَدہ

دکھ تکلیف یا آفت کا مارا، بدنصیب، پریشان حال، تباہ حال، مفلس، خستہ حال، مفلوک، آفت زدہ، بدبخت

اردو، انگلش اور ہندی میں ضِداً کے معانیدیکھیے

ضِداً

zidaan•ज़िदान

  • Roman
  • Urdu

ضِداً کے اردو معانی

فعل متعلق

  • مخالفت میں، علی الرغم، مقابلے کے طور پر، ضد کے طور پر

Urdu meaning of zidaan

  • Roman
  • Urdu

  • muKhaalifat men, alii alarraGm, muqaable ke taur par, zid ke taur par

ज़िदान के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • विरोध में, तथ्यों के विपरीत, टकराव के रूप में, हठ के रूप में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضِداً)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضِداً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone