تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِحاف" کے متعقلہ نتائج

زِحاف

(عروض) ارکانِ بحر میں سے کسی رکن میں تغیُّر جو کبھی دو حرفوں کے درمیان سے ایک حرف کو گِرا کر یا کسی حرف کو ساکن کرنے یا کسی حرف کے اضافے سے کیا جاتا ہے

زِحافات

(عروض) ارکانِ بحر میں سے کسی رکن میں تغیُّر جو کبھی دو حرفوں کے درمیان سے ایک حرف کو گِرا کر یا کسی حرف کو ساکن کرنے یا کسی حرف کے اضافے سے کیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں زِحاف کے معانیدیکھیے

زِحاف

zihaafज़िहाफ़

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: عروض عروض

اشتقاق: زَحَفَ

زِحاف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (عروض) ارکانِ بحر میں سے کسی رکن میں تغیُّر جو کبھی دو حرفوں کے درمیان سے ایک حرف کو گِرا کر یا کسی حرف کو ساکن کرنے یا کسی حرف کے اضافے سے کیا جاتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of zihaaf

Noun, Masculine

  • in prosody a dropping of one letter between two others

ज़िहाफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (छंदशास्र) दो अक्षरों के बीच से एक अक्षर को कम करना, छंद के गणों में से मात्राओं की कमी

زِحاف کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِحاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِحاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words