تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ظِہار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ظِہار کے معانیدیکھیے
ظِہار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (لفظاً) پیٹھ، پشت، ہم پشت ہونا، موافق ہونا
- (فقہ) ایک قسم کی طلاق جس میں خاوند کو اپنی بیوی کے متعلق اپنی ماں یا بہن کے مثل ہونے کا گمان ہو جائے یا بیوی کی پشت کو اپنی ماں یا بہن کی پشت سے تشبیہ دیتا ہے
English meaning of zihaar
Noun, Masculine
- back
- resemblance
ज़िहार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (शाब्दिक) पीठ, पुश्त, एक जैसी पीठ होना, एक जैसा होना
- (धर्मशास्त्र) एक प्रकार की तलाक़ जिसमें पति को अपनी पत्नि से संबंधित अपनी माँ या बहन के जैसी होने का गुमान हो जाये या पत्नि की पीठ को अपनी माँ या बहन की पीठ के समान विचार करता हो
ظِہار کے قافیہ الفاظ
ظِہار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ظِہار)
ظِہار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔