تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذِکْرِ خَفی" کے متعقلہ نتائج

پوشِیدَہ

مخفی، پنہاں، چھپا ہوا، خفیہ

پوشِیدَہ خَرْچ

وہ خرچ جو چھپا کر کیا جائے؛ خفیہ محکمے کے متعلق خرچ .

پوشِیدَہ چَشم

پوشِیدَہ پوشِیدَہ

خفیہ طور پر ، چھپ کر ، چھپ چھپاتے .

پوشِیدَہ مَصرَف

پوشِیدَہ مَصارِف

رک : پوشیدہ خرچ .

پوشِیدَہ اَخراجات

نِیم پوشِیدَہ

جو پوری طرح ظاہر نہ ہو، تھوڑا چھپا ہوا

سَر پوشِیدَہ

سِلاح پوشِیدَہ

رک : سِلّاح پوش ، مُسَلَح .

اَمراضِ پوشِیدَہ

پَرْدَہ پوشِیدَہ ہو جانا

عیب ظاہر نہ ہونا، عیب چھپنا، راز ظاہر نہ ہونا، مرنے سے عزت رہ جانا

نَظَر سے پوشِیدَہ ہونا

نگاہ سے اوجھل ہونا ، سامنے نہ ہونا ، غائب ہونا ۔

نَظروں سے پوشِیدَہ ہونا

نظروں سے اوجھل ہونا ، آنکھوں کے سامنے نہ ہونا ۔

کِسی کا پَرْدَہ پوشِیدَہ ہونا

مرجانا ، وفات پانا ، پردہ کرلینا ، دنیا سے اٹھ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ذِکْرِ خَفی کے معانیدیکھیے

ذِکْرِ خَفی

zikr-e-KHafiiज़िक्र-ए-ख़फ़ी

اصل: عربی

وزن : 2212

موضوعات: تصوف

ذِکْرِ خَفی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تصوّف) آنکھیں اور لب بند کر کے دل سے اللہ کا نام لینا، خاموشی سے دل ہی دل میں اللہ کو یاد کرنا، ذکرِ بالاخفا، ذکر جلی کا نقیص

شعر

English meaning of zikr-e-KHafii

Noun, Masculine

  • remembering Allah silently

ज़िक्र-ए-ख़फ़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (सूफ़ीवादी) आँखें और होंठ बंद करके दिल से अल्लाह का नाम लेना, शांति से दिल ही दिल में अल्लाह को याद करना, ऐसा जप जो मन में किया जाए, उपांशु

ذِکْرِ خَفی کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذِکْرِ خَفی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذِکْرِ خَفی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words