Search results
Saved words
Showing results for "zila'"
Meaning ofSee meaning zila' in English, Hindi & Urdu
English meaning of zila'
Noun, Masculine
- zilla, district, side, part, art of speaking with double meaning, a kind of pun, double entendre, column (in the page of a book)
जिला' के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जनपद, डिस्ट्रिक्ट
- पसली, पाश्र्वास्थि, जनपद, मंडल, जिला, इस शब्द का उच्चारण 'ज़िला' भी है।
- पाश्र्वास्थि, पसली, जनपद, मंडल, प्रांत का एक भाग जो एक कलक्टर के अधीन होता है।
ضِلَع کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خط، لکیر، گوشہ (جو دو لکیروں کے ملنے سے پیدا ہو)
- چند تحصیلوں پر مشتمل علاقہ ، صوبے کا وہ حصہ جو ڈپٹی کمشنر کے ماتحت ہو نیز حاکمِ ضلع کا صدر مقام ۔
- (زمین کا) گوشہ، کونا، علاقہ
- (مجازاً) مد، شعبہ
- ذومعنی بات، رعایتِ لفظی، تلازمہ، جگت مثلاً دھوبی کا ذکر آئے تو استری، گھاٹ، کلپ، بھٹی، جگان وغیرہ اس طرح پر لائیں کہ لفظ تو یہی بولنے میں آئیں مگر ان کے معنی دوسرے ہوں جسے یوں کہیں : ’’ تیری استری کلپے گی ، گھات سے بات کر ، بھٹی چڑھ کر گورا ہو جا ، گائے آئے گی سو انعام لے جائے گی ‘‘ وغیرہ ، کلام یا عبارت میں بطور صنعت ایسے الفاظ لانا جو ہابم یا موضوع سخن کے ساتھ لفظی یا ظاہری مناسبت رکھتے ہوں
- پسلی، پہلو کی ہڈی
- (معماری) تیار عمارت کا کوئی ایک رخ
- (موسیقی) ایک راگ کا نام ، کھماچ
- (قانون) اس لفظ سے عدالت دیوانی درجۂ اعلیٰ مجاز ساعت ابتدائی اور عدالت ہائی کورٹ معمولی اختیارات سماعت ابتدائی مراد ہے
Compound words of zila'
Showing search results for: English meaning of jila, English meaning of zila
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (zila')
zila'
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone