تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ضِلَع جُگَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ضِلَع جُگَت کے معانیدیکھیے
ضِلَع جُگَت کے اردو معانی
سنسکرت، عربی - اسم، مؤنث
- پہلو دار بات جس میں رعایت لفظی ہو، کلام یا عبارت میں بطور صفت ایسے الفاظ لانا جو باہم یا موضوع سخن کے ساتھ لفظی یا ظاہری مناسبت رکھتے ہوں
English meaning of zila'-jugat
Sanskrit, Arabic - Noun, Feminine
- a stretched metaphor, verbosity
ज़िला'-जुगत के हिंदी अर्थ
संस्कृत, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- घुमावदार बात जिसमें परोक्ष बात कही गई हो, वह वाक्य या लेख जिसमें विशेषण के रुप में ऐसे शब्द लाऐ जाऐं जो विषय से जो प्रत्यक्ष रुप से संबन्ध रखते हों
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ضِلَع جُگَت)
ضِلَع جُگَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔