تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ضِیا پاش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ضِیا پاش کے معانیدیکھیے
ضِیا پاش کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- روشنی بکھرنے والا، ضوفشاں، نوریار، ضیابار
- (طبیعیات) ایک طولِ موج کی روشنی جذب کر کے اس کی جگہ دوسرے طولِ موج یا رن٘گ کی روشنی خارج کرنے والا
شعر
کتنے مہ و انجم ہیں ضیا پاش ازل سے
لیکن نہ ہوئی کم دل انساں کی سیاہی
English meaning of ziyaa-paash
Persian, Arabic - Adjective
- one who radiates light, illuminates
- fluorescent
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ضِیا پاش)
ضِیا پاش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔