تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَُعْم میں آ رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

مِیانے

درمیان ، بیچ میں ، مابین ؛ مرکز میں ، میں

myna

[اردو: مینا] مَینا

میانہ

بیچ کا ، وسطی ، درمیان کا ؛ درمیانی درجے کا

مِیانے آنا

بیچ میں آنا ، دخل دینا ، درانداز ہونا ۔

مِیانے مِیان

بیچ میں ، درمیان ، دوران میں ۔

مِیانا

ایک قسم کی زنانی سواری ، ڈولا ، پینس ، پالکی

مِیانی

پاجامے کا وہ کپڑا جسے دونوں پائنچوں کے بیچ میں سی دیتے ہیں، دونوں پائنچوں کے بیچ کا کپڑا، رومالی

مِیانِ قَد

متوسط قامت ، درمیانے قد والا(مرد)

مِیانِ تَہ

(خیاطی) وہ کپڑا جو دولائی کے ابرے اور استر کے درمیان (جب ابرا نازک کپڑے یا ریشم کا ہوتا ہے) لگاتے ہیں

مِیانِ قَص

(تشریح) سینے کی درمیانی ہڈی جو چوکور ہوتی ہے (لاط : Mesos ternum) ۔

میان شہر

شہر کے درمیان، شہر میں

مِیَان راہ

راستے میں، وسط راہ، راستے کے بیچ میں

مِیانِ دُو آب

زمین کا وہ قطعہ جو دو دریاؤں کے درمیان واقع ہو ، دوآبہ نیز گنگا جمنا کے درمیان کا علاقہ جو انتربید کہلاتا ہے ۔

مِیانِ دِماغ

(حیوانیات) دماغ کا وسطی یا مرکزی ّحصہ ، جو بصری فصوص پر مشتمل ہوتا ہے اور عرشی دماغ کے پیچھے ہوتا ہے (لاط : Mesencephalon) ۔

مِیانِ جِلد

(حیوانیات) رک : میان ادمہ جو زیادہ مستعمل ہے (لاط : Mesoderm) ۔

مِیانِ صَدر

(حیوانیات) جسم کا مرکزی حصہ ، وسط الصدر (لاط : Meso thorax) ۔

مِیانِ رَگ

(نباتیات) پتے کی درمیانی رگ (انگ : Midrib) ۔

مِیانِ رُودَہ

انتڑی کے بیچ کا حصہ ، انتڑی کا مرکز (انگ : Midgut) ۔

مِیانِ جِلدی

(حیوانیات) میان جلد کا ، میان جلد سے متعلق ۔

مِیانِ گِرَہ

(نباتیات) گا نٹھ کے درمیان ؛ تنے ڈنٹھل وغیرہ کی دو گا نٹھوں کے درمیان کی جگہ یا حصہ (لاط : Internode) ۔

مِیانِ بَذرَہ

(نباتیات) خلیے کی درمیانی پرت(لاط :Mesospore)

مِیانِ بَذری

(نباتیات) میان بذرہ (رک) سے منسوب نیز خلیے کی درمیانی پرت، لاط: Mesos Porium

مِیانِ اَدَمی

میان ِادمہ (رک) سے منسوب ، میانِ ادمہ پر مشتمل (لاط : Mesodermic) ۔

مِیانِ اَدَمَہ

(حیوانیات) کثیر خلیاتی جانور کے جنین میں درمیانی تہہ ، پرت (لاط :Mesoderm) ۔

مِیانِ بار

(نباتیات) پھل کی (عموماً) ُگودے والی اور ریشہ دار درمیانی تہہ ، میان پوست (لاط : Mesocarp) ۔

مِیانِ مُخ

کھوپڑی یا مغز کا وسطی حصہ (انگ : Mesencephalon)۔

مِیانِ دھاگا

(حیوانیات) وہ محورِ پر جو جسم کے وسط میں ہوتا ہے (انگ :Middle Filament).

مِیانِ ضَمِیمی

(حیوانیات) جو ضمیموں کے درمیان واقع ہو (جگہ کے لیے مستعمل) (انگ : Interlimb) ۔

مِیانِ سَلائی

(حشریات) حشرے کا ایک وسطی سلائی نما عضو جو پودوں کے ریشوں کو چھیدنے کا کام کرتاہے اور جس کے اندر لعابی نالی ہوتی ہے ۔ (انگ :Middle stylet) ۔

مِیانِ خَلَوی

(نباتیات) خلیے کے اندر عمل پذیر یا واقع ، دروں خلوی (انگ : Intra - cellular).

مِیانِ سَطحی کِھنچاؤ

(حیاتیات) وہ کھنچاؤ جو سیالوں اور ٹھوس اشیا کی سطحوں کے درمیان پایا جاتا ہے (انگ : Inter facial tension) ۔

مِیانِ جِسم

(حیوانیات) جسم کا وسطی حصہ ، سینہ ، صدر (انگ :Thorax) ۔

مِیانِ تَہی

تین تہوں والے کسی کپڑے کی درمیانی تہ نیز وہ بستر جس کے ابرے اور استر کے بیچ میں روئی کی تہ ہو

مِیانِ بَرگ

(نباتیات) ّپتی کا اندرونی ریشہ جو ستارہ نما خلیوں پر مشتمل ہوتا ہے ، برگ ریشہ ، بافت در برگ (لاط : Mesophyll) ۔

مِیانِ بالا

متوسط قد کا (آدمی)

مِیانِ بافت

(نباتیات) خلیے کی درمیانی پرت جو برجلدبافت کے اندر واقع ہوتی ہے اور راس کی نچلی جانب کئی پرت ہو جاتی ہے ، حول ِمنقسمہ (لاط : Periblem) ۔

مِیانِ جِلدی ڈورَہ

(حیوانیات) وہ عصبہ یا تانت جو جلد کے وسط میں ہوتی ہے (لاط :Chorda mesoderm).

مِیانِ بَحری

(نباتیات/حیوانیات) سمندر سے تعلق رکھنے والا ، بعض ایسے پودوں اور جانوروں کا جو کھلے سمندر میں پائے جاتے ہیں (عموماً ساحل سے کچھ فاصلے پر) (انگ : Pelagic).

مِیانِ بافْتی

(نباتیات) میان بافت (رک) سے منسوب ، میان بافت کا ، خلیے کی درمیانی بافت والا ۔

مُوئِینَہ

बालोंदार खाल का पहनने का वस्त्र, पोस्तीन, चर्मचेल।

مُعایَنَہ

معائنہ زیادہ مستعمل ہے، اپنی آنکھوں سے دیکھنا، دیکھنے کا عمل، خود دیکھنا

عَمْیانہ

کورانہ ، اندھوں کی طرح ۔

عامِیانہ

عام، رائج، مقبول عام

مُعائِنَہ

دیکھنے کا عمل، اپنی آنکھوں سے دیکھنا خود دیکھنا

مُعائِینَہ

رک : معائنہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُعَیَّنَہ

مقررہ، مقرر کیا ہوا، طے شدہ، جسے: تاریخ معینہ

مِیانَہ قَد

درمیانے قد والا، نہ چھوٹا نہ بڑا، متوسط قامت کا

مِیانَہ رَوی

اعتدال، کفایت شعاری، اوسط درجہ کی روش، افراط تفریط سے بچنا، زیادتی اور کمی سے بچنا

مِیانَہ قامَت

میانہ قد والا، متوسط قد کا

مِیانَہ رَو

اقوال اور افعال میں متوسط، متوسط چال چلنے والا، جو نہ بہت بڑھا کر چلے نہ گھٹا کر، کفایت شعار آدمی

مِیانَہ پُل

(تعمیرات) وہ پل جس میں بوجھ گرڈروں کی نچلی کور پر پڑتے ہیں (انگ : Through Bridge) ۔

مِیانَہ پَن

اعتدال ، توازن ، میانہ روی ۔

مِیانَہ گِیر

وہ شخص جو افراط اور تفریط سے دور رہے، اعتدال پسند، افراط و تفریط سے دور رہنے والا، فصول خرچی سے دور رہنے والا، کفایت شعاری، دکھاوا نہ کرنے والا

مِیانَہ پَنا

اعتدال ، توازن ، میانہ روی ۔

مِیانَہ چال

اوسط درجے کی روش ، اقوال وافعال میں اعتدال ، میانہ روی ۔

دِل مِیانے باندْنا

قصد کرنا ، سوچنا .

مِیاں نَجّار

بڑھئی ؛ (طنزاً) انگریز حاکم ۔

مِیانی پھاڑ کے گُھٹنے پَر پَیوَند کَرنا

(فرہنگ اثر ، ۳ : ۶۰۸)

خاک مِیانے چُھپانا

رک : خاک میں چھپانا .

مُعائِنَہ کَرْنا

جانچنا، ملاحظہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَُعْم میں آ رَہْنا کے معانیدیکھیے

زَُعْم میں آ رَہْنا

zo'm me.n aa rahnaaज़ो'म में आ रहना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زَُعْم میں آ رَہْنا کے اردو معانی

  • جوش میں گر پڑنا

Urdu meaning of zo'm me.n aa rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • josh me.n gir pa.Dnaa

English meaning of zo'm me.n aa rahnaa

  • to fall down in enthusiasm

ज़ो'म में आ रहना के हिंदी अर्थ

  • जोश में गिर पड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَُعْم میں آ رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَُعْم میں آ رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone