تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زور شور" کے متعقلہ نتائج

زور شور

تیزی و تُندی، جوش و خروش، شدَّت

زور شور سے

نہایت شِدّت سے، جوش و خروش سے، شان و شوکت سے، طمطراق سے، دھُوم دھڑکے اور بھیڑ بھڑکے سے، بڑی طاقت سے

زور شور پَر

جوش و خروش پر، نہایت تُندی اور تیزی پر، از حد سختی اور شدّت پر، طاقت اور توانائی پر

زور شور ہونا

ترقی ہونا، عروج پر ہونا، آگے بڑھنا

زور و شور

جوش و خروش، شدّت، حوصلہ

زورِ شیری

(مجازاً) شیر کی جیسی طاقت

شیر زور

شیر کی طاقت والا، بہت طاقتور

شور زار

وہ جگہ جو شورے یا کھار کے سبب قابلِ کاشت نہ ہو ؛ تھور والی .

شورَہ زار

شور زار، اوسر، بنجر

شورِ گِرْیہ و زارِی

رونے کا شور و غل

دُشْمَن زیر پانو شیر

جب نئی جُوتی پہنتے ہیں تو بطور نیک فال بولتے ہیں .

زیر کو شیر کَرْنا

کم ہمّت کو بہادر بنانا، کمزوروں کو طاقت ور کرنا، پال پوس کر لائق بنانا

اُونْٹ سا قَد بَڑھا لِیا پَر شُعُور ذَرا نَہیں

قد اتنا لمبا مگر عقل ذرا نہیں

زیروں سے شیر ہوتے ہیں

بچّے ہی بڑے ہو کر مضبوط اور بہادر بنتے ہیں، ادنیٰ سے اعلیٰ ہوتے ہیں

اُونْٹ سا قَد تو بَڑھا لِیا، پَر شُعُور ذَرا بھی نَہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں زور شور کے معانیدیکھیے

زور شور

zor-shor•ज़ोर-शोर

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

زور شور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تیزی و تُندی، جوش و خروش، شدَّت
  • کسی امر یا کیفیت کا غلبہ یا عروج
  • شان و شکوہ، طمطراق، جاہ و جلال

شعر

Urdu meaning of zor-shor

  • Roman
  • Urdu

  • tezii-o-tundii, josh-o-Khurosh, shiddat
  • kisii amar ya kaifiiyat ka Galba ya uruuj
  • shaan-o-shikva, tamatraaq, jaah-o-jalaal

English meaning of zor-shor

Noun, Masculine

ज़ोर-शोर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रबलता, तीव्रता या तेज़ी
  • किसी काम को पूरा करने के लिए लगाया जाने वाला ज़ोर और दिखाया जाने वाला उत्साह तथा प्रयास
  • वैभव, शान-शौकत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زور شور)

نام

ای-میل

تبصرہ

زور شور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone