تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زور و شور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زور و شور کے معانیدیکھیے
زور و شور کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جوش و خروش، شدّت، حوصلہ
شعر
اس مقدمے پر بھی اک مقدمہ ہوگا زور و شور سے ہوگا اور آج ہی ہوگا
کھول کر اگر دیکھیں ان کی ہم دکاں یارو ریت اس نگر کی ہے اینٹ اس نگر کی ہے
یہ زور و شور سلامت تری جوانی بھی
بقول عشق کے سانچے میں ڈھل تو سکتی ہے
کچھ اصل تو کھلے کہیں اس زور و شور کی
دریا کے راستے میں بیاباں بھی چاہئے
English meaning of zor-o-shor
Noun, Masculine
- force, vehemence
ज़ोर-ओ-शोर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कोलाहल, तीव्रता, तेज़ी, उत्साह, हौसला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زور و شور)
زور و شور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔