تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زوروں کا" کے متعقلہ نتائج

زوروں کا

قوی، مضبوط، طاقتور

اردو، انگلش اور ہندی میں زوروں کا کے معانیدیکھیے

زوروں کا

zoro.n kaaज़ोरों का

دیکھیے: زور دار

زوروں کا کے اردو معانی

صفت

  • قوی، مضبوط، طاقتور
  • پُوری طاقت کے ساتھ ، بھرپُور
  • اپنی کسی کیفیت یا صفت کے اعتبار سے بہت زیادہ قوّت و اثر رکھنے والا یا کسی صنعت یا کیفیت سے بہت شدّت کے ساتھ اِنصاف رکھنے والا
  • تند و تیز
  • پُرجوش
  • عُمدہ نظم یا نثر، جوشیلی اور مُدلّل تقریر

ज़ोरों का के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शक्तिशाली, ताक़तवर, प्रचंड, पुरजोश, आवेगपूर्ण, महत्त्वपूर्ण
  • पूरी ताक़त के साथ, भरपूर
  • जिसमें ज़ोर या शक्ति हो, ज़ोरवाला, बलशाली
  • तेज़, प्रबल, तीव्र
  • ज़बरदस्त, उत्साहवर्धक
  • अति-उत्कृष्ट पद्य और गद्य, आवेग से भरपूर और तार्किक भाषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زوروں کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زوروں کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words