تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زور دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زور دار کے معانیدیکھیے
زور دار کے اردو معانی
صفت
- قوی، مضبوط، طاقتور
- پُوری طاقت کے ساتھ ، بھرپُور
- اپنی کسی کیفیت یا صفت کے اعتبار سے بہت زیادہ قوّت و اثر رکھنے والا یا کسی صنعت یا کیفیت سے بہت شدّت کے ساتھ اِنصاف رکھنے والا
- تند و تیز
- پُرجوش
- عُمدہ نظم یا نثر، جوشیلی اور مُدلّل تقریر
شعر
نبض ہے ڈوبنے بھی لگتی ہے
سانس ہے زور دار کھینچتا ہوں
بعد اک عمر کی خموشی کے
مصرعے سب زور دار نکلے ہیں
وہ آئنہ تھا کہ اک زور دار قہقہہ تھا
مجھے تو پہلی نظر میں ہی میں دوانہ لگا
English meaning of zor-daar
Adjective
- forceful, powerful, strong, vigorous
- Super-excellent poetry and prose, Impulsive and logical speech
ज़ोर-दार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- शक्तिशाली, ताक़तवर, प्रचंड, पुरजोश, आवेगपूर्ण, महत्त्वपूर्ण
- पूरी ताक़त के साथ, भरपूर
- जिसमें ज़ोर या शक्ति हो, ज़ोरवाला, बलशाली
- तेज़, प्रबल, तीव्र
- ज़बरदस्त, उत्साहवर्धक
- अति-उत्कृष्ट पद्य और गद्य, आवेग से भरपूर और तार्किक भाषण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زور دار)
زور دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔