تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زوروں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زوروں کے معانیدیکھیے
وزن : 22
دیکھیے: زوروں
زوروں کے اردو معانی
فعل متعلق
- زور کی جمع، (تراکیب میں مُستعمل)
شعر
حفیظؔ اہل زباں کب مانتے تھے
بڑے زوروں سے منوایا گیا ہوں
اس زمانے میں خموشی سے نکلتا نہیں کام
نالہ پر شور ہو اور زوروں پہ فریاد رہے
زوروں پہ سلیمؔ اب کے ہے نفرت کا بہاؤ
جو بچ کے نکل آئے گا تیراک وہی ہے
ساقیا اب کے بڑے زوروں پہ ہیں ہم مے پرست
چل کے واعظ کو سر منبر لتاڑا چاہئے
English meaning of zoro.n
Adverb
- excessive
ज़ोरों के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- ज़ोर (बल) का बहुवचन (यौगकों में प्रयुक्त)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زوروں)
زوروں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔