تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زُبان کِھینْچْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زُبان کِھینْچْنا کے معانیدیکھیے
زُبان کِھینْچْنا کے اردو معانی
-
زبان کاٹنا، خاموش رہنے پر مجبور کردینا
مثال - کہا کہ دیکھو، اگر تُم بولے تو زبان کھینچ لوں گا۔
- (مجازاً) بد کلامی کی سخت سزا دینا
ज़ुबान खींचना के हिंदी अर्थ
-
ज़बान काटना, चुप रहने पर विवश कर देना
उदाहरण - कहा कि देखो, अगर तुम बोले तो ज़बान खींच लुँगा।
- (लाक्षणिक) अपशब्द के लिए कठोर दंड देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زُبان کِھینْچْنا)
زُبان کِھینْچْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔