تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زُلْف عَنبَرِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زُلْف عَنبَرِیں کے معانیدیکھیے
وزن : 22212
موضوعات: کنایۃً
زُلْف عَنبَرِیں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- محبوب کے بال
- کنایتہً، معطر اور سیاہ زُلف
شعر
نگہ نکلی نہ دل کی چور زلف عنبریں نکلی
ادھر لا ہاتھ مٹھی کھول یہ چوری یہیں نکلی
English meaning of zulf-e-'ambarii.n
Noun, Feminine
- saffron like tresses, silky hair
ज़ुल्फ़-ए-'अम्बरीं के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- महबूब के बाल, रेश्म जैसे बाल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زُلْف عَنبَرِیں)
زُلْف عَنبَرِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔