تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زُلْفِ دَراز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زُلْفِ دَراز کے معانیدیکھیے
زُلْفِ دَراز کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- لمبے گیسو، لمبے بال
شعر
میرے طول شب جدائی کو
تیری زلف دراز کیا جانے
الجھا ہے پانوں یار کا زلف دراز میں
لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا
چھوٹی سی عمر میں ہیں وہ دل بر تو عیب کیا
سن کی کمی نکل گئی زلف دراز سے
English meaning of zulf-e-daraaz
Noun, Feminine
- long tresses, long locks
ज़ुल्फ़-ए-दराज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- लंबे बाल, बालों की लंबी लट
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زُلْفِ دَراز)
زُلْفِ دَراز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔