تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُنَر" کے متعقلہ نتائج

پایا

رک : پان٘و

پیا

پی

پایَہ

مرتبہ، منزلت، قدر، درجہ

مَن پِیا

(مجازاً) محبوب، ساجن

پایو

حاصل کرنا، پھانسنا، تیار کرنا، ہو جانا

پَیّا

پہیّا

پَیّے

رک : پیّا جس کی یہ جمع یا مغیرہ حالت ہے تراکیب میں مستعمل .

پائے

۔ (ف)۔ پاؤں۔

پِیُو

پیارا محبوب ، معشوق ، پر یتم .

دو پایَہ

دو ٹانگوں کا، دو پایوں کا

دو پائی

دو ٹانگوں کا، دوپایہ

پائی پائی جوڑنا

save bit by bit, save very small amounts for a long time, be very stingy

نٹ ودّیا پائی جائے، جَٹ ودّیا نَہ پائی جائے

جاٹ کی عیاری نٹ کی عیاری سے بھی زیادہ ہوتی ہے، جاٹ نٹ سے بھی زیادہ چالاک ہوتا ہے

گھوڑا پائے پر چڑھانا

بندوق کے کتے کو اٹھانا، بندوق کی چانپ کو بٹاخے پر صدمہ پہنچانے کے لئے اٹھا کر اس کے پائے پر لانا

گھوڑا پائے پَر چَڑھانا

بندوق کی چانپ کو پٹاخے پر ضرب دینے کے لیے اٹھا کراس کے پائے پرلا رکھنا .

نٹ بِدّیا پائی جائے، جَٹ بِدّیا نَہ پائی جائے

جاٹ کی عیاری نٹ کی عیاری سے بھی زیادہ ہوتی ہے، جاٹ نٹ سے بھی زیادہ چالاک ہوتا ہے

ہَنستے ہو، کُچھ پَڑا پایا ہے؟

بلا وجہ ہنسنے کے موقعے پر کہا جاتا ہے ، جب کوئی بلاوجہ ہنس رہا ہو تو برا مان کر کہتے ہیں کہ کیا مل گیا ہے جو ہنس رہے ہو

ہنستے ہو کچھ پڑا پایا ہے

جب کوئی بہت ہنس رہا ہو تو کہتے ہیں

چِڑیا اَپْنی جان سے گَئی کھانے والے نے سُواد نَہ پایا

اس موقع پر کہتے ہیں جب نوکر کام کرتے کرتے مرجاتے اور مالک خوش نہ ہو یا بیوی کام کرتی کرتی مرجاۓ اور میاں کو پسند نہ آۓ.

کُچْھ پَڑا پایا ہے

جب کسی آدمی کو بغیر کسی ظاہری سبب کے خوش دیکھتے ہیں تو یہ فقرہ کہتے ہیں، اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ کیا غیب سے کوئی نعمت ہاتھ آگئی

پکائے سو کھائے نہیں کھائے کوئی اور، دوڑے سو پائے نہیں پائے کوئی اور

جو محنت کرے گا فائدہ اٹھائے گا جو جی چرائے گا رہ جائے گا

دو پائے پَر چَڑھانا

سیکھوں یا فوجیوں کی طرح داڑھی چڑھا لینا ؛ بندوق کے گھوڑے کو اس کی انتہائی حد پر چڑھانا تاکہ بندوق فوراً چل جائے

دو پائے کا تَعْوِیذ

ایک مثلث نقش کا نام جس میں نو خانے ہوتے ہیں ، نیچے کے تین خانوں کو بھر کر دو دو خانے بھرتے اور ایک ایک کو چھوڑتے جاتے ہیں .

کیا پَڑا پایا

کون سی ایسی عمدہ چیز مل گئی کہ تم اس قدر خوش و مسرور نظر آ رہے ہو.

ساس بَہُو کی ہُوئی لَڑائی ، کَرے پَڑوسَن ہاتھا پائی

جگھڑا کسی کا ہو ، لَڑے کوئی

پائے پَڑْنا

رک : پان٘و پڑنا .

جَھڑ پایا جانا

(آسیب وغیرہ کی) جھپٹ میں آ جانا ، آسیب ہوجانا ؛ کان پکڑ کر زبردستی کام کرانا ؛ مرغ یا پرندوں کی لڑائی کرانا.

جوڑ پایَہ

(حیوانیات) حیوانات کا ایک قدیم عائلہ، ان حیوانات کی پہلی خصوصیت یہ ہے کہ ان کے ہاتھ پر یا ذیلی عضو یا زائدہ کئی جوڑوں سے مل کر بنتے ہیں، حشرات کا تعلق اسی عائلہ سے ہے۔ انگ: Arthropoda۔

پوئی اُڑانا

رک : پوئی اٹھانا.

جائے رَفْتَن نَہ پائے مانْدَن

حالت مجبوری ، بے بسی ، لاچاری .

یَک پایَہ کَھڑا ہونا

بہت ہی فرمانبردار ہونا، حکم کی تعمیل کے لیے تیار رہنا

جوڑ پائی

(حیوانیات) جوڑپا (رک) سے منسوب یا متعلق۔

بادشاہوں اور دَریاؤں کا پھیر کس نے پایا ہے

بادشاہ اور دریا کی حقیقت یا تہ جاننا مشکل ہے

مُجَسَّمے وَغَیرَہ کا پایا

plinth

مُجَسَّمے وَغَیرَہ کا پایَہ

plinth

ڈیڑھ پَئی

ڈیڑھ پاؤ کا وزن یا پیمانہ ، ڈیڑھ پاؤ کی مقدار.

پَھڑ پَیَّا

توپ گاڑی ، توپ رکھنے کا پہیوں دار اڈا ، ربکلا .

لَغْزِیدَہ پائی

پان٘و کان٘پنا ، لڑکھڑاہٹ.

سَیکْڑوں کُنووں کا پانی پِیا ہے

بہت تجریہ کار ہے .

ڈِڑْھ پَئی

رک : ڈِڑْھ پَوّا.

نَہ پائے ماندَن ، نَہ جائے رَفتَن

رک : نہ پائے رفتن نہ جائے ماندن

نَہ جائے مانْدَن، نَہ پائے رَفتَن

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) رک : نہ پائے رفتن نہ جائے ماندن

نَہ پائے رَفتَن ، نَہ روئے مانْدَن

رک : نہ پائے رفتن نہ جائے ماندن

نَہ پائے رَفتَن ، نَہ جائے ماندَن

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) سخت مجبوری ، نہ جاسکتے ہیں نہ ٹھہرسکتے ہیں ، جب کوئی ایسا موقع آپڑے کہ کچھ کرتے دھرتے نہیں بنا

نَہ رائے مانْدَن، نَہ پائے رَفْتَن

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) رک : نہ پائے رفتن نہ جائے ماندن

نَہ جائے رَفتَن ، نَہ پائے مانْدَن

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) رک : نہ پائے رفتن نہ جائے ماندن

بُڈّھوں نے جو کام سِکھایا دھوکا مول نَہ وامیں پایا

سن رسیدہ اور تجربہ کار آدمیوں کی بتائی ہوئی بات پر عمل کرنے میں فائدہ ہی ہوتا ہے.

چار پائی پَر پَڑنا

بیمار ہونا، اُٹھنے بیٹھنے کی طاقت نہ ہونا، سخت بیمار ہونا، طویل علالت کے باعث معذور ہو جانا

دھائے دھائے کَرَم لِکھا سو پائے

جتنا قسمت میں ہوتا ہے وہی ملتا ہے، اس سے زیادہ نہیں ملتا .

دو پائے کا نَقْش

ایک مثلث نقش کا نام جس میں نو خانے ہوتے ہیں ، نیچے کے تین خانوں کو بھر کر دو دو خانے بھرتے اور ایک ایک کو چھوڑتے جاتے ہیں .

چَھٹّی کا کھایا پِیا یاد دِلانا

beat severely

سارا گانو جَل گَیا ، لَڑکے نے آگ ہی نَہ پائی

وہاں کہتے ہیں جہاں کوئی کام کرنے میں سُستی کرے یا کام نہ کرے ، بدقسمت آدمی کو فراوانی اور افراط کے زمانہ میں بھی کچھ حاصل نہیں ہوتا

آدھی چھوڑ ساری کو جائے آدھی رہے نہ ساری پائے

جو شخص موجودہ كو چھوڑ كر زیادہ كی طرف جاتا ہے وہ موجودہ كو بھی كھو بیٹھتا ہے، لالچی ہمیشہ نقصان اٹھاتا ہے

نَہ رُوئے مانْدَن نَہ پائے رَفْتَن

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) رک : نہ پائے رفتن نہ جائے ماندن

تَتْڑی نے دیا جَنَم جَلی نے کھایا، جِیبھ جَلی نَہ سُواد پایا

یہ مثل بخیل کی نسبت کہی جاتی ہے جو خرچ کرنے سے کترائے یا بہت تھوڑا کھانا دیا جائے تو بھی کہتے ہیں

کھانا کھا کَر اَنگْڑائی لیں تو کھایا پِیا کُتّے کے پیٹ میں چلا جائے گا

عورتوں کا وہم ہے ، کھانے کے بعد انگڑائی سے روکنے کے لیے کہتی ہیں تاکہ بچے کھا کر فوراً نہ سو جائیں.

باولی کھاٹ کے باولے پائے باولی رانڈ کے باولے جائے

والدین کا اثراولاد میں ضرور منتقل ہوتا ہے، نا سمجھ اور جاہل مائیں بچوں کی صحیح تربیت نہیں کرسکتیں

مُنہ مانْگا بَر پایا

دلی خواہش کے موافق خاوند ملا ، لڑکی کو حسب ِخواہش ِدلی رشتہ ملا.

راجا نَل پِیو بِپْتا پَڑی بُھونی مَچھلی جَل میں پَڑی

اپنے کام بِگڑ جانے کے وقت کہتے ہیں ، بُرے دِن آئیں تو ہر نام میں نُقصان ہوتا ہے کہتے ہیں کہ جب راجہ نل بن باس میں تھے تو اُن کی رانی نے ایک دِن مچھلی بُھونی چونکہ اس کو راکھ لگ گئی تھی دریا پر جا کر دھونے لگی تو مچھلی زندہ ہو کر تیرنے لگی

تازی مار کھائے عربی آش پائے

لیاقت والوں کی تباہی اور نالائقوں کی اقبال مندی پر یہ مثل بولتے ہیں

ہُنَر سے متعلق کہاوتیں

ہُنَر

اصل: فارسی

'ہُنَر' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone