تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"''باس''" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"''باس''" کے متعقلہ نتائج
تُلْسی باس
ایک قسم کا مہین دھان جوا گھن میں تیار ہونا ہے اس کا چاول بہت خوشبودار ہوتا ہے اور کئی سال تک رہتا ہے
لا باس بِہِ
۔(ع) کچھ مضایقہ نہیں۔ (توبۃالنصوح) کلیم میں اُن کی خدمت میں جا سکتا ہوں۔ مولوی صاحب لا باس بہ۔
ڈِھیل باس
(کاشت کاری) ایسے خول یا غلاف کو کہتے ہیں جس میں بیج بنتا ہے اور بڑھتا ہے جو عام طور سے ڈوڈا کہلاتا ہے کاشتکاروں کی اصطلاح میں چنے کے خول کو کہتے ہیں ، ڈھیری ، گھیگر.
باس کی
وہ سانپ جس کے سر پر زمین کھڑی ہے، اور جس کو سمندر دوہنے کے لئے بطور رسی کے استعمال کیا گیا تھا
لا باسَ طَہُور
بیماری کے غم نہ کھاؤ وہ گناہوں سے پاک کرنے والی ہے، حضورِ انور صلَی اللہ علیہ وسلّم کا طریقہ تھا کہ جب آپ کسی کی عیادت کے لیے تشریف لے جاتے تو اس سے فرماتے ”لا باس طہور ان شاءَ اللہ (یعنی اس بیماری کے غم نہ کھاؤ کہ یہ بیماری گناہوں سے پاک کرنے والی ہے اگر اللہ چاہے)
جَہاں بالوں کا بَیٹھنا وَہاں بُھوتوں کا باس
کہتے ہیں کہ بچوں پر بھوتوں کا اثر جلد ہوتا ہے سو جہاں بچے رہیں وہاں بھوتوں کے آنے کا ڈر ہوتا ہے
سَنْگَت بَھلی نَہ سادْھ کی اور ایک گینْدے کی باس
نہ فقیر کی رفاقت اچھی ہوتی ہے اور نہ گیندے کی خوشبُو
سَنْگَت بَھلی نَہ سادْھ کی اور کیا گَنْدی کا باس
نہ فقیر کی رفاقت اچھی ہوتی ہے اور نہ گیندے کی بُو ، ان دونوں کی صحبت پائدار نہیں ہوتی.
باسی پُھولوں باس نَہیں پَردیسی بَلَم کی آس نَہیں
پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے
پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں
پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔