تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"'Ata" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"'Ata" کے متعقلہ نتائج
عَطائی
جو اپنی خداداد صلاحیت کی بنا پر بغیر کسی استاد یا ماہر کے کوئی فن سیکھ لے، عطا شدہ، عطا کیا ہوا، بخشا ہوا
عَطائے تَمْغا
بہادری یا کارگزاری خواہ اعلیٰ امتحان پاس کرنے کے صلے میں جو سکہ دیا جائے ؛ جاگیر مرحمت ہونا
عَطائے تُو بَہ لِقائے تُو
(فارسی فقرہ اردو میں مستعمل) آپ کی چیز آپ ہی کو واپس کی جاتی ہے (جب کوئی چیز منھ بناکر ناگواری سے دیجاتی ہے تو اس کو واپس کرتے ہوئے طنزاً بھی کہتے ہیں).
عَتاہَتِ مُتَبادَر
(نفسیات) انشقاق الذہن، ایک مرض جس میں بے التفاتی اور سست ذہنی کا غلبہ ہوتا ہے اور ماحول سے دلچسپی عموماً گھٹ جاتی ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔