تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِیطا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِیطا کے معانیدیکھیے
اِیطا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مطلع یا ایک سے زیادہ ہم قافیہ کا ابیات کے کسی قافلے یا قافلے کے کسی جزو (لاحقے وغیرہ) کا اعادہ (یہ قافیے کا عیب ہے)
شعر
شاہدؔ رموز شاعری لائیں کہاں سے ہم
مطلع ہوا تو آج بھی ایطا میں پھنس گئے
بے عروضی بھی ہوں واقف عیب سے ایطا کے عرشؔ
اس لئے ہم نے کہا اک قافیہ روشن چراغ
مرا ترا کی طرح شادؔ یہ بھی ایطا ہے
یہ قافیہ نہ نہیں سے چلے نہ ہاں سے چلے
English meaning of iitaa
Noun, Masculine
- causing to be trampled upon
- repetition of rhyming word in the two lines of a couplet, which is a poetic flaw
ईता के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पाँव तले रौंदना, काफ़िए का एक दोष, जिसमें दो शब्दों को जो सानुप्रास न हों कोई अक्षर या शब्द बढ़ाकर क़ाफ़िया बनाना, जैसे—‘उठ' और ‘गिर’ से ‘उठा' और 'गिरा' बनाना
اِیطا کے قافیہ الفاظ
اِیطا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِیطا)
اِیطا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔