تلاش شدہ نتائج
"'ashraf'" کے متعقلہ نتائج
اَشْرَف
شریف تر، بزرگ تر، فوقیت رکھنے والا، اعلیٰ ، افضل
اَشْراف
شریف لوگ، عالی مرتبہ اشخاص، حسب نسب یا کردار کے اچھے
اَشْرف الاَشْراف
شرفا میں اعلیٰ و برتر، شریفوں میں منتخب
اَشْرَفُ الْحَیوان
اشرف الحیوان گھوڑا جو تمام حیوانوں سے برتر سمجھا گیا ہے
اَشْرَفُ الْحَیوانات
اشرف الحیوان گھوڑا جو تمام حیوانوں سے برتر سمجھا گیا ہے
اَشرَفُ المَخْلُوقات
(لفظاً) کل مخلوقات میں سب سے افضل و اعلیٰ
اَشْرَفُ الْمَخْلُوق
(لفظاً) کل مخلوقات میں سب سے افضل و اعلیٰ
اَشْرَفُ الْاَن٘بِیا
آنحضرت صلعم جو تمام انبیا سے افضل ہیں
اَشْرافُ الْاَشْراف
شرفا میں اعلیٰ و برتر، شریفوں میں منتخب
اَشْراف گَرْدی
شریفوں کی خواری اور نا قدری
اَشْراف پانو پَڑے، کَمِینَہ سَر چَڑھے
شریف کی شرافت کا اثر کمین پر الٹا ہوتا ہے، شریف کی نرمی سے ذلیل شیر ہو جاتا ہے
اَشْراف پاؤں پَڑے کَمِینَہ سَر چَڑھے
noble man's gentleness instigates wicked men's evil
اشراف کے لڑکے بگڑتے ہیں تو بھڑوے بنتے ہیں
شریف آدمیوں کے لڑکے برے لوگوں کی صحبت میں پڑ کر جب بگڑتے ہیں تو پھر کسی کام کے نہیں رہتے
اَشْراف پَرَسْت
بھلے مانسوں کی قدر کرنے والا
اَشْرَفِیوں کا توڑا
a purse of guineas or gold coins
اَشْرَفی
گل اشرفی، ایک پھول جو گول، زرد اور سنہرا ہوتا ہے
اَشْرَفی جُوتا
اشرفی بوٹی کا جوتا، وہ جوتا جس پر اشرفی بوٹی کا کام ہو
اَشْرَفی جُوتا
اشرفی بوٹی کا جوتا، وہ جوتا جس پر اشرفی بوٹی کا کام ہو
اَشْرَفی بُوٹی
زربفت اور کمخواب وغیرہ کی گول گول سنہری بوٹی جو اشرفی کے برابر ہوتی ہے
اَشْرَفِیَّت
تفوق، بزرگی، ترجیح، افضل و اشرف ہونا
اَشْرافِیہ
اُمرا یا شرفا کا، اعلیٰ خاندان کا
اَشْرافِیَّہ
اُمرا یا شرفا کا، اعلیٰ خاندان کا
اَشْرافِیَت
چند خواص یا امرا کی حکومت
اَشْرافِیَّت
چند خواص یا امرا کی حکومت
سَن٘گِ اَشْرَف
(حجریات) ایک عمدہ قِیمتی پتّھر جو نفیس اشیائے آرائش بنانے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے سن٘گِ مرمر کی بیش قِیمت قِسم.
آدمی اشرف المخلوقات ہے
انسان کو خدا نے سب مخلوق سے بہتر بنایا ہے
نَقِیبُ الْاَشْراف
بادشاہوں کے دربار کا ایک عہدے دار ، وزیر مملکت ، مقرب امیر ؛ حاجب ۔
طَبَقَۂ اَشْراف
شریفوں کا طبقہ ، بلند مرتبہ (جو عموماً) دولت مند ہوتا ہے) .
مَجلِسِ اَشراف
ملک کی اعلیٰ اختیارات تفویض کرنے کے قواعد بنانے والی کمیٹی ۔
رَذِیل کی دو نَہ اَشْراف کی سَو
کمینے کی دو گالیاں بھی شریف کی سو گالیوں سے بڑھ کر ہوتی ہیں.
بِپھرے رِذالے اور بُھوکے اَشْراف سے ڈَرِیے
کمیہ غصے کی حالت میں اور شریف بھوک کی حالت میں خطرناک ہوتا ہے .
مَولُود شَرِیف پَڑھنا
آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی ولادت کا بیان نثر یا نظم میں پڑھنا ، مولود خوانی کرنا ۔
شَرْف پَکَڑْنا
شرف پانا، عزت پانا، بلند مرتبہ ملنا .
وَضِیع و شَریف
ادنیٰ اور اعلیٰ ، کمینہ اور شریف، خاص و عام، اچھے اور بُرے لوگ، ہر قسم کے لوگ، چھوٹے اور بڑے، خرد اور بزرگ
بَڑے ذاتِ شَرِیف
بہت پچیت، شریر، فتنہ پرداز
زَہے عِزّ و شَرف
عزت و بزرگی کے کیا کہنے ، عزت و شرافت کے کیا کہنے.
قَدَم شَرِیف
آنحضرتؐ کے پان٘و مبارک کا نشان ، قدم گاہ ، قدم مبارک .
شَریف زادَہ
شریف باپ کا بیٹا، نسلی طور پراعلیٰ خاندان کا، طبعاً نیک، بھلا مانس، نیک کردار، نیک چلن
رَمَْضان شَرِیف دَرْ پَر کَھڑے ہیں
شَرْف اَن٘دوز
عزت حاصل کرنے والا، مشرّف، بلند مرتبہ پانے والا .
شَرْفِ عَدالَت
ناظر، ایک خاص عدالتی عہدے کا نام
قُرْآن شَرِیف کا دَور
حافظ کا قرآن پاک کو اس غرض سے پڑھنا کہ بھول نہ جائے .
شُرَفائے وَقْت
अपने समय के प्रति- ष्ठित लोग।
شُرَفائے زَماں
शुरफ़ाए वक्त, अपने समय के प्रतिष्ठित जन।।
شَرَفِ حَج و زِیارَت
हज करने और मदीना जाने का सौभाग्य।।
عِیدِ شَرِیف
ایسٹر ، عیسائیوں کا تہوار جو ۲۱ مارچ یا اس کے بعد پہلے اتوار کو منایا جاتا ہے ، حضرت عیسیٰ کے قبر سے اٹھنے کا دن
گِیارَھوِیں شَرِیف
احتراماً گیارھویں معنی نمبر ۲.
شَرْف اَن٘دوزی
عزت حاصل ہونا ، مرتبہ پانا، مشرّف ہونا .
مِزاج شَرِیف میں آنا
(تعظیماً) سمجھ میں آنا ، خیال میں آنا نیز طنزاً مستعمل ، دماغ میں آنا ۔
شَرْفِ قَبُولِیَّت
منظوری کی عزت، قبولیت حاصل ہونا
شَرِیف بَنْنا
اپنے کو شریف ظاہر کرنا جبکہ ایسا ن ہو یا افعال و کردار شرافت کے منافی ہوں .