تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"'janak'" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"'janak'" کے متعقلہ نتائج
زَناخ توڑْنا
سینۂ مُرغ کی ہڈی کو دو عورتوں کا کھین٘چ کر توڑنا، پکّا یارانہ ہونا، ہم راز بنانا، سہیلی بنانا
زَناخ باندْھنا
بہت پکّی سہیلی یا ہمراز بنانا (قلعۂ دہلی کی بیگمات اور دُوسری عورتیں جب کسی کو سہیلی بناتیں تو بابَم مِل کر زناخ توڑتیں اور اس طرح ان میں پکّا سہیلا پن قائم ہو جاتا اس کا طریقہ یہ ہوتا کہ ہڈی کی ایک شاخ ایک پکڑتی اور دُوسری شاخ دُوسری پکڑتی اور اسے زور لگا کر توڑا جاتا) ۔
زَناخی
اوباش عورتوں کی اِصطلاح میں وہ عورت جو دُوسری عورت کے ساتھ زناخ توڑ کر اس کی ہمدم اور ہم راز بنے، پکّی سہیلی
جِنّی خَطْ
وہ خط جو اچھی طرح نہ پڑھا جائے، وہ تحریر جو اچھی طرح نہ پڑھی جائے، عورتیں جناتی خط کہتی ہیں
پَتَّھر میْں جونک لَگْنا
۔۱۔ سنگدل کا نرم ہوجانا۔ ۲۔ بخیل کا فیاضی پر آمادہ ہوجانا۔۔۳۔ حیرت انگیز بات ہونا۔ دشوار امر کا واقع ہونا۔ (فقرہ) حاجی صاحب کو اور عشق۔ گولر میں پھول آیا۔ ہجڑے کے لڑکا ہوا۔ پتھر میں جونگ لگی۔
رائے جونْک
ایک قسم کی جونک جس کا قد متوسط ، رنگ سبز مائل بسیاہی اور زیریں حصّہ سرخ ہوتا ہے، اوسط لمبائی کی جونک
پَتَّھر پَر جونک لَگْنا
ضدی یا نافہم وغیرہ پر کسی فہمائش کا اثر ہونا (بیشتر نفی یا استفہام کے ساتھ) .
پَتَّھر کو جونک لَگْنا
سن٘گ دل پر کوئی اثر ہونا یا نرم بن جانا ، رحم آنا، بد پر نصیحت کا اثر ہونا، امر محال یا خلاف معمولی کوئی کام ہونا.
جون٘ک
ایک کیڑا جو ٹھہرے ہوئے پانی میں پیدا ہوتا ہے اس کی کئی قسمیں ہوتی ہیں، بعض چھوٹے بعض چار پانچ انچ چھوٹے ہوتے ہیں جانداروں کے چمٹ جاتا ہے اور خون چوستا ہے، پانی کا کیڑا جو خونِ فاسد نکالنے کے واسطے آدمی کے جسم پر لگا دیتے ہیں، علق
جِی٘نَوڑ
بیل کے گلے کا جوت یعنی وہ پٹا جو بیل کے گلے کے نیچے سے لے کر جوئے میں باندھ دیا جاتا ہے، گاتا
پَتَّھر پَر جونْک نَہیں لَگتی
۔ مثل۔ ایسا ہے۔ جس پر کوئی نصیحت کارگر نہیں ہوتی۔ راہ پر نہیں آتا۔ اثر پذیر نہیں۔
پَتَّھر میں جونک نَہیں لَگتی
hard hearts never melt, refers to someone who is impervious to advice or appeal
جونک پَتَّھر کو نَیِیْں لَگْْتی
(مجازاً) سنگ دل کو رحم نہیں آتا، بد کو نصیحت کا اثر نہیں ہوتا، کنجوس فیاضی نہیں کرسکتا، بخیل پیسہ نہیں خرچ کرتا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔