تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"'kapil'" کے متعقلہ نتائج

کَپِل

ایک منی کا نام، جو فلسفہ سانک (سانکھیہ) کا موسس ہے

کَپال

کھوپڑی، کاسۂ سر

کپل وستو

مگدھ کی ایک قدیم دارالحکومت جہاں گوتم بدھ پیدا ہوئے تھے جو اس وقت بستی ضلع میں واقع ہے

کَپال کِرِیا

(ہند) مُردے کی کھوپڑی بانس سے توڑنے کا عمل کس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ لاش جل چکنے کے بعد اس کا وارث کھوپڑی پھوڑتا اور اس میں گھی ڈالتا ہے

کَپال اُچانا

سر اُٹھا نا ، سر کشی کرنا ؛ نافرمانی کرنا .

کَپال کُھلْنا

قسمت کھلنا

کَپال پُھوٹْنا

سرٹوٹنا اور بد قسمتی ہونا

کَپال کِریا کَرنا

کپال کِریا کی رسم ادا کرنا ؛ بہت سوچنا .

کَپِلا

بُھوری گائے، (ہندو) وہ گائے، جس کا ذکر پرانوں میں آتا ہے

کَپالی چَڑھانا

(ریاضت) جس دم کی مشق کرنا یا کرانا .

kapellmeister

کاپَل مائسٹَر

کَپالی

کھوپڑیوں کو بطور یار پہننے والا، جوگی فقیر

کَپالِک

کھوپڑیوں کے ہار پہننے والا ؛ جوگی .

جاؤ نِیپال ساتھ جائے کَپال

کہیں بھی جاؤ قسمت ساتھ نہیں چھوڑتی، بدقسمت شخص کہیں کچھ نہیں کر سکتا

جاؤ نِیپال ساتھ آئے کَپال

کہیں بھی جاؤ قسمت ساتھ نہیں چھوڑتی، بدقسمت شخص کہیں کچھ نہیں کر سکتا

نَئِی کونپَلیں پُھوٹنا

تبدیلی آنا ، جدت پیدا ہونا ؛ پھلنا پھولنا ، نمو ہونا۔

کوپَل

تازہ ملائم پتی، چھوٹی پتی، نئی چھوٹی ملائم پتّی جو درخت میں سے پہلے نکلتی ہے ) (پھوٹنا، نکلنا کے ساتھ)

کَپول

گال، رخسار، عارض، خوبصورت

کوئی پَل

بہت تھوڑی دیر ، ایک لمحہ.

اُٹْھتی کوپَل

نوجوانی ، نوخیزی ، شباب یا ابھار کے دن ؛ نو جوان (لڑکا یا لڑکی) ۔

کونپَل آنا

نئے نئے پتّے نکلنا ، کلیاؤ ہونا.

کونپَل نِکَلْنا

رک : کونپل آنا ، شگوفہ پھوٹنا.

کونپَل پُھوٹْنا

(مجازاً) آغاز ہونا ، ابتدا ہونا ، نیا نیا ہونا.

کَفَل گاہ

سرین کا درمیانی حصہ، چوتڑ، سرین.

ناک کی کونْپَل

سربینی ، ناک کی نوک

اُٹْھتی کونپَل

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone