تلاش شدہ نتائج
"'maz.harii'" کے متعقلہ نتائج
مَظْہَری
مظہر (رک) سے منسوب ، حواس یا ادراک میں آنے والا ، ظاہری ۔
مَظْہَرُ الْعَجائِب
عجائبات کے ظہور کا مظہر، جس سے واقعات رونما ہوں، (غیر معمولی یا عجیب معاملہ پیش آنے کے موقع پر مستعمل)
قُدْرَتی مَظاہِر
قدرتی اشیا، فطری عوامل، مظاہرِ قدرت
مَظْہَرِ اِحْسان و اَلْطاف
وہ شخص جس پر احسان اور مہربانیاں ہوں
مُژْدَۂ جاں فِزا
روح کو تازگی بخشنے والی خوش خبری، من کو راحت بخشنے والی خبر
مَظاہِرِ قُدْرَت
قدرت کے نظارے ، مظاہر فطرت۔
مُژدَہ جانْفِزا
زندگی بڑھانے والی خوش خبری ، بہت بڑی خوش خبری ۔
مَظاہِر فَن
فن کاری ، اظہارِ فن ، کسی فن کار کی تخلیقات ۔
مَظاہِری نَفْسِیات
(نفسیات) جرمن فلسفی ایڈمنڈسہرل کے نظریے کے مطابق شعور سے آزاد اور وجود کے دعوے کو معطل رکھتے ہوئے شعور کی سائنسی صراحت اور اس کے ارادی مقاصد کا بیان ، مظہریات ۔
مُظْہَرَہ قِیمَت
ظاہر کی گئی قیمت ، معلوم یا مقررہ قیمت ۔
مَظاہِرِ فِطْرَت
قدرتی مناظر ، فطرت کے نظارے۔
مُژدَہ رَساں
خوش خبری پہنچانے والا، اچھی خبر دینے والا
مَظاہِرِ نَفْسی
(فلسفہ و نفسیات) انسانی زندگی کے مظاہر ، طور و طریق۔
مَظْہَر
۱۔ (i) ظاہر ہونے کی جگہ ، جائے ظہور ۔
مَظْہَرِ نُورِ خُدا
خدا کے نور کا ظہور ، پیغمبر یا ولی کے متعلق کہتے ہیں ۔
مَظاہِر
ظاہر ہونے کی جگہ، ظاہر چیزیں یا نظارے، مشاہدات
مِظْہار
کسی پیمانے ، آلے یا میٹر کی سوئی نیز عدد نما (Indicator) ۔
مِزہَر
دائرہ سے مشابہ ایک ساز، گول طنبور
مَظْہُور
کھلا ہوا ، ظاہر ، واضح ، آشکارا ۔
مُظْہَر
ظاہر کیا گیا، بیان کیا گیا، ظاہر، واضح، عیاں
مُظاہِر
مدد یا حمایت کرنے والا، معاون، مددگار، پشت پناہ
مُظْہِر
۱۔ بیان کرنے والا ، ظاہر کرنے والا
مَظہر ہونا
دلیل یا نشان ہونا، نشانی قرار پانا
حَیاتی مَظْہَر
(حئی پیمائی) حیات کی محسوس شکل.
مُژدَہ ہو
خوش خبری ہو، مژدہ باد، مبارک ہو
مَظْہَرِ اِجْلال
غضب یا جلال کی علامت ، شان یا وقار کا مظہر ۔
مُژدَہ باد
مبارک ہو، خوش خبری سننے کے موقعے پر مستعمل
جَذْبی مَظْہَر
جذب کرنے یا ہونے کا مظہرہ
مَظاہِر پَرَسْتانَہ
مظاہر پرستی یا روحیت کے عقیدے سے متعلق یا اس پر مبنی ، مظاہر پرستی کا ۔
مَظاہِر پَرَسْت
مظاہر پرستی کا قائل، روح پرست
مَظْہَرِ کُل
مراد : حضرت محمد صلی اﷲعلیہ وسلم ۔
مَظْہَرِ کِبْرِیا
خدا تعالیٰ کی ذات کا مظہر ، بزرگی یا بڑائی کے ظاہر کرنے والا ؛ (کنایۃً) آنحضرت صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم ۔
مَظْہَرِ اِلہٰی
مظہر خدا ، اﷲ تعالیٰ کی شان کا ظہور ۔
مَظاہِر اِمْکانی
(تصوف) برزخ اوّل کی ایک منزل کا نام ۔
مَظاہِر پَرَسْتی
(فلسفہ) روح یا نفس کو اصل حقیقت ماننے کا نظریہ، ایک قدیمی تصور جس کے مطابق ایک قوت جو غیر مادی ہے لیکن مادے سے جدا بھی نہیں ہوتی اور وہی مادے کو شکل اور حرکت عطا کرتی ہے، بے جان چیزوں میں بھی روح ہونے کا اعتقاد ، روح پرستی
مَظْہَرِ جَلالِ اِلہٰی
وہ شخص ، جگہ یا چیز جس پر خدا کا غضب نازل ہو
مُوئے زِہار
وہ بال جو زیر ناف ہوتے ہیں، وہ بال جواندام نہانی یا عضو تناسل کے گرد ہوتے ہیں، پیڑو کے بال، جھانٹ، جھانٹیں