تلاش شدہ نتائج
"'qurbii'" کے متعقلہ نتائج
نیش دار عَقرَب
ڈنک مارنے والا بچھو ، زہریلا بچھو ۔
قُرْب
نزدیکی (ظاہری، باطنی، مکانی یا زمانی)، نزدیک آنا، قربت (بعد کی ضد)
قُرْبِ فَرائِض
(تصوّف) عبد کا نزول مقامِ جمع سے خلق کی طرف یعنی مقامِ فرق کی طرف .
ذَنَبُ الْعَقْرَب
(طب) بچھو کی دُم کی وضع کا ایک پھل ، اس کے پیڑ میں پتّے کم ہوتے ہیں اور چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں پھول زرد ہوتا ہے .
قَمَر دَرْ عَقْرَب
وہ وقت جب کہ چاند برج عقرب میں آئے، (مجازاً) ساعت نحس و بد
عَادَتِ عَقْرَب
nature, habit of scorpion
عَزِیز اَقارِب
رشتہ دار عزیز مصر کا خویش و بگانہ .
ماہ دَرْ عَقْرَب
چاند کا برج عقرب میں آنا، نیک کام کرنا ایسے موقع پر ممنوع ہے
اَعِزَّہ و اَقارِب
اعز و اقربا، قریبی رشتے دار، بھائی بند، قرابتی
بَہُت قَرِیْب زِیادَہ رَقِیْب
قرابتی کو حسد زیادہ ہوتا ہے
جَہاں دائی ہاتھ دھوئے وَہاں قُرباں کَرُوں
۔(عو) ذلیل کرنے کو کہتے ہیں۔ تجھ گرانے والی کو جہاں جہاں اس کی دائی نے ہاتھ دھوئے قرباں کروں۔
وَقْت قَرِیْب آنا
(وقت برابر آجانا، موت کا وقت نزدیک ہونا، آخری وقت آپہنچنا
جو بَہُت قَرِیب سو زیادَہ رَقِیب
اپنے رشتے دار زیادہ مخالفت کرتے ہیں
وَقْت قَرِیب ہونا
وقت قریب آنا کا لازم، موقع نزدیک ہونا، (عموماً) موت کا زمانہ قریب ہونا
خویش و اقارب
عزیز اقارب، رشتے دار، خویش و یگانہ
اَلاَقَارِبُ کَالْعَقارِب
یگانے بچھو کی طرح نیش زنی کرتے ہیں، اکثر اپنے ہی نقصان پہنچاتے ہیں، عزیز بچھوؤں کے مثل ہوتے ہیں، جب کسی کو اپنے عزیزوں سے تکلیف پہنچتی ہے تو وہ یہ فقرہ کہتا ہے
قَرِیب ہی قَرِیب ہے
ملتا جلتا، یکساں ہے، کچھ ایسا فرق نہیں ہے
قَرِیبُ الْعَہْد
ایک عہد یا وقت کا، ہم عصر، ایک زمانے کا.
عَقْرَبی مَکّھی
ایک مکھی جس کا پیٹ بچھو کے ڈنک کی طرح اوپر کو مڑا ہوا ہوتا ہے
عَقْرَب مَکّھی
ایک مکھی جس کا پیٹ بچھو کے ڈنک کی طرح اوپر کو مڑا ہوا ہوتا ہے
عَزِیز و اَقارِب
عزیز اقارب، رشتے دار، خویش و یگانہ
مَکان قَرِیب یا نَزدیک ہونا
ایک شخص کے گھر کا دوسرے کے گھر کے پاس ہونا
جِتْنا قَرِیب وِتْنا رَقِیب
قریب کو حسد زیادہ ہوتا ہے .
قَلْبُ الْعَقْرَب
(ہیئت) برجِ عقرب میں ایک ستارے كا نام ۔
اَقارِب کَالْعَقارِب
رشتہ دار بچھووں کی مثل ہیں، بظاہر عزیز و قریب ہیں بباطن دشمن، عزیز اکثر نقصان ہی پہنچاتے ہیں
قَیدِ بَعِوَضِ قَرْضَہ
(قانون) وہ قید جو قرضے کی عوض ہو
قَرِیبُ الْوُقُوع
جلد واقع ہونے والا، جلد پیش آنے والا
والیٔ عَقْرَب
मंगलग्रह, जो वृश्चिक राशि का स्वामी है।
قُرْبِ نَوافِل
(تصوّف) سیر اور عروج کرنا عید کا حق یعنی مقامِ جمع کی طرف .
قَرِیب قَرِیب
لگ بھگ، تقریباً، مِلتا جُلتا
عِلَّتِ قَرِیب
وہ امر یا شے جو بلا واسطہ اور بلا فاصلہ ، خود معلول کے وجود میں موثر ہو .
بَروزِ عِیْدِ قُرْباں
on the day of Eid festival of sacrifice
قَیدِ با مَشَقَّت
وہ سزا جس میں سزا یافتہ مجرم سے کوئی سخت کام لیا جائے، جسمانی مشقت کا کام لیا جائے
قَرَابَہ کَش
شرابی، شرب کھین٘چنے والا، بہت زیادہ شراب پینے والا
ماضی قَرِیب
قریب کا گزرا ہوا زمانہ، تھوڑے عرصے قبل کا زمانہ
اِشارَہ قَرِیب
وہ ضمیر اشارہ جس سے کسی ایسی چیز یا شخص کی طرف اشارہ کیا جائے جو نزدیک ہو ، جیسے یہ (گھر) ، اس (قلم سے).
قَیامَت قَرِیب ہونا
قیامت کے آنے میں تھوڑی دیر ہونا.
دِن قَرِیب آنا
زمانہ نزدیک آںا، وقت ہونا
قُرْب جَوار
نزدیک، پاس پڑوس، ہمسائیگی
قَرِیبُ الْفَہْم
جس کو سمجھنا آسان ہو، سمجھ میں آنے والا، قابل فہم
عَنْ قَرِیْب
بہت جلد (زمانہ مستقبل میں)