تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"'saliim'" کے متعقلہ نتائج

سَلِیم

پاکیزہ، بے عیب، ٹھیک، درست، صحیح، صحت مند

سَلِیم دِل

نیک دل ، مُخلص ، بھلا آدمی .

سَلِیم شاہی

نازک اور خوشنُما انی دار جوتیاں جو دلّی میں بنائی جاتی تھیں (بعض اسے شاہ سلیم جہانگیر اور بعض حضرت شیخ سلیم چشتی سے موسوم کرتے ہیں)

سَلِیمُ الْعَقْل

دانشمند ، عقلمند ، صائب رائے ، بُردبار .

سَلِیمُ الْقَلْب

سلیم دل ، نیک دل ، مُخلص .

سَلِیمُ الْحَواس

جس کے حواس درست ہوں ، ہوشیار ، ذی شعور .

سَلِیْمُ المِزاج

दे. 'सलीमुत्तब्ञ'।

سَلِیم تاب

Right-minded, sound, affable, real genius, genuine poet.

سَلِیم بَری

(پارچہ بافی) خیمے بنانے کا موٹی قِسم کا کپڑا جو نواحِ بمبئی میں مقامی طور پر دنگری یا ڈنگری شمالی ہند میں گاڑھا اور دکن میں کھادی کہلاتا ہے ۔

سَلِیمُ الْفِکْر

صحیح سوچ رکھنے والا ، صائب رائے .

سَلِیمُ الْحِس

سَلِیمُ الْفِطْرَت

نیک طینت ، شائستہ ، مہذّب .

سَلِیم ہونا

تجویز یا مشورہ درست ہونا ، صحیح مشورہ ہونا

سَلِیمُ الطَّبْعی

سلیم الطبع ہونا، بردباری، صاف دلی، دانشمندی، شائستگی

سَلِیمو بِن عِید کَیسی

تیوہار خوش پوشاک عورتوں کے بغیر اچھا معلوم نہیں ہوتا

سَلِیمُ الطَّبْع

سُلجھا ہوا، نیک طبیعت، باذوق، شائستہ، سنجیدہ

سَلِیمی

۱. دورِ اکبری کا سونے کا ایک سِکّہ جو ایک دوسرے سِکّے ”عدل گٹکہ“ کا نِصف ہوتا تھا جس کا وزن گیارہ ماشے اور اس کی قیمت نو روپے تھی .

سَلِیمو

بندریا کا فرضی نام ؛ (ظرافۃً) بدسلیقہ ، پھوہڑ ، کِھلّو باؤلی عورت نیز ایسی عورت جو بھڑک دار کپڑے پہن کر پھرے .

سَلِیمَہ

سلیم کی تانیث ، دُرست ، ٹھیک ، صحیح .

ذَوقِ سَلِیم

کسی چیز یا بات کی حقیقت کو سمجھنے اور اس کے حسن و خوبی کا اندازہ کرنے کا صحیح ملکہ، صحیح ذوق

مَذاقِ سَلِیم

کسی چیز یا بات کی حقیقت کو سمجھنے اور اس کے حسن و خوبی کا اندازہ کرنے کا صحیح ملکہ، ستھرا ذوق، شستہ و شایستہ ذوق، ایسا ذوق جس میں شائستگی ہو

وِجدانِ سَلِیم

ذوق ِسلیم ۔

عَقْلِ سلَیِم

ذہانت مفید، صحیح الدماغ ہونا، صحیح غورو فکر کا مادّہ

قَلْبِ سَلِیم

اچھی باتوں كا اثر قبول كرنے والا دل

طَبْعِ سَلِیم

صحیح ذوق، سمجھنے اور پرکھنے کی صلاحیت

جُوتی سَلِیم شاہی

رک : سلیم شاہی جوتی

فِطْرَتِ سَلِیم

صحیح جبلّت، حق اور ناحق میں تمیز کرنے کی قدرتی صلاحیت

بَحْرِ سَلِیم

a meter used in poetry

جَہْلِ سَلِیم

ایسی نادانی جو خطرناک نہ ہو، بے ضرر نادانی.

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

رائے سَلِیم ہونا

تجویز یا مشورہ درست ہونا ، صحیح مشورہ ہونا.

شیر شاہ کی داڑھی بڑی یا سلیم شاہ کی

بے فائدہ بحث یا تکرار کے موقع پر بولتے ہیں

شیر شاہ کی داڑھی بڑی تھی یا سلیم شاہ کی

کیا لے گَیا شیر شاہ، کیا لے گَیا سَلِیم شاہ

مال و دولت کسی کے ساتھ نہیں جاتا

اس سے کیا حاصل کہ شیر شاہ کی داڑھی بڑی تھی یا سلیم شاہ کی

سَلام

تسلیم، بندگی، آداب، کورنش

بَڑا پَتَّھر نَہ اُٹھ سَکے تو تِین سَلام کَر کے چھوڑْ دِیجِیے

جو کام نہ ہوسکتا ہو اسے ترک ہی کردینا چاہیے

مَسْجِد قُوَّتُ الْاِسْلام

دہلی میں قطب مینار کے ساتھ ایک تاریخی مسجد کا نام جس کی بنیاد مسلمان فاتحین نے رائے پتھورا کے قلعے کے اندر بارھویں صدی عیسوی کے آخر میں رکھی تھی ، یہ مسجد پایہء تکمیل کو نہ پہنچ سکی ۔

سَلام بَھوڑانا

رک : سلام پھیرنا.

وِداعی سَلام

رخصت ہوتے وقت کا سلام، آخری سلام

فَرّاشی سَلام

وہ سلام جو جھک کر کیا جائے ، انتہائی تعظیم اور عقیقدت کا سلام ، فرشی سلام .

بَعْد اَز سَلام

after salutation

گانٹھ میں دام تو سَب کَریں سَلام

پیسہ پاس ہو تو سب عزت کرتے ہیں

شَہْر کا سَلام دیہات کا دال بھات

شہر والے زبانی خاطر تواضع سے ٹال دیتے ہیں گاؤں والے جو میسر ہو کھلاتے ہیں

بُڑھیا نے سِیکھا سلام نَہ دیکھی صُبْح نَہ شام

تکرار اچھے کام کی بھی اچھی نہیں ہوتی (اس کی مذمت میں مستعمل جو موقع بے موقع وقت نا وقت اپنی بات کی تکرار کرتا رہے)

بُڑْھیانے سِیکھا سَلام، نَہ دیکھی صُبْح نَہ شام

سَلامِ عِشْق

salute of love

وافِر مُثَمَّن سالِم

(عروض) ایک عربی محذوف بحر ، وزن اس کا مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن ہے ۔

جان نہ پہچان، بڑی خالہ سلام

کسی سے خواہ مخواہ یک جہتی جتانا یا تعلق ظاہر کرنا

گَھڑا ہَر بار سالِم نَہِیں نِکَلْتا

کوشش ہر بار کامیاب نہیں ہوتی ، ناکام بھی ہوجاتی ہے.

دَعْوَتِ اِسْلام

اِسلام کی طرف بُلانا، دینِ اسلام کو قبول کرنے کی رغبت دلانا

زَمِین دوز ہو کے سَلام کَرْنا

بہت جھک کے سلام کرنا

جان نَہ پَہچان بَڑی خالہ سَلام

یہ کہاوت ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی ناواقف آدمی نہایت تپاک اورگرم جوشی ظاہر کرے، بیجا خصوصیت ظاہر کرنے والے اور چالاک کی نسبت بھی بولتے ہیں جو خواہ مخواہ دوستی جتا کر اپنا مطلب نکالتے ہیں

دونوں ہاتھوں سے سَلام لینا

طنزاً یا چھیڑ چھاڑ کے لیے یا عاجزی ظاہر کرنا

نہ جان نہ پہچان، بڑی خالہ سلام

سَلام عَرْض کَرتا ہوں

I was right! you lost! I won (usu. after a dispute or argument)

مُقَیَّد بَاِسلام ہونا

دائرئہ اسلام میں داخل ہونا ، اسلام قبول کرنا ، مسلمان ہونا

صَلّٰی اللہُ عِلَیہ وَ سَلَّم

خداوندِ عالم اُنؐ پر اور اُنؐ کی آل پر) رحمت اور سلامتی نازل کرے ، عربی جملہ اردو میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء و القاب کے ساتھ مستعمل.

صَلّٰے اللہُ عِلَیہ وَ سَلَّم

مُشَرَّف بَہ اِسْلام ہونا

مسلمان ہونے کا شرف حاصل کرنا ، مسلمان ہونے کی عزت حاصل ہونا ، دین محمدی صلی اللہ علیہ وسلم قبول کرنا ۔ جو

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone