تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دونوں ہاتھوں سے سَلام لینا" کے متعقلہ نتائج

دونوں ہاتھوں سے سَلام لینا

طنزاً یا چھیڑ چھاڑ کے لیے یا عاجزی ظاہر کرنا

دونوں ہاتھوں سے سَمیٹْنا

بہت فائدہ اُٹھانا ، کثیر مقدار میں حاصل کرنا

دونوں ہاتھ سے سَلام کَرْنا

بہت تعظیم سے پیش آنا

ہاتھوں سے کَلیجا تھام لینا

درد یا رنج کی شدت سے کلیجہ پکڑنا ، سخت بے چین ہونا ، بہت بے قرار ہونا ۔

ہاتھوں سے کَلیجَہ تھام لینا

درد یا رنج کی شدت سے کلیجہ پکڑنا ، سخت بے چین ہونا ، بہت بے قرار ہونا ۔

ہاتھ سے سَلام لینا

سلام کا جواب ہاتھ کے اشارے سے دینا

دونوں ہاتھوں سے دَسْتار تھامنا

بہت کوشش سے عزت بچانا

ہاتھوں سے دِل تھام لینا

ضبط کرنا .

دونوں ہاتھوں سے پَگْڑِی تھامنا

بہت کوشش سے عزت بچانا

پَگْڑی دونوں ہاتھوں سے تھامْنا

۔ عزت آبرو بچانا۔ ؎

تالی دونوں ہاتھوں سے بَجْتی ہے

محبت یا لڑائی ایک طرف سے نہیں ہوتی

ہاتھوں سے بَلائیں لینا

بلائیں لینا ، بہت صدقے جانا ۔

دِل کو ہاتھوں سے تھام لینا

صدمۂ عظیم کو ضبط کرنے کے لئے دل کو سن٘بھالنا

دونوں ہاتھوں سے کلیجا تھامنا

انتہائی ضبط یا صبر ظاہر کرنا

آنکھ سے سَلام لینا

آن٘کھ کے اشارے سے سلام کا جواب دینا

پگڑی دونوں ہاتھوں سے تھامی جاتی ہے

عزت بچانے کے لئے پوری کوشش کرنی پڑتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دونوں ہاتھوں سے سَلام لینا کے معانیدیکھیے

دونوں ہاتھوں سے سَلام لینا

dono.n haatho.n se salaam lenaaदोनों हाथों से सलाम लेना

محاورہ

دونوں ہاتھوں سے سَلام لینا کے اردو معانی

  • طنزاً یا چھیڑ چھاڑ کے لیے یا عاجزی ظاہر کرنا

दोनों हाथों से सलाम लेना के हिंदी अर्थ

  • तंज़न या छेड़छाड़ के लिए या आजिज़ी ज़ाहिर करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دونوں ہاتھوں سے سَلام لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دونوں ہاتھوں سے سَلام لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words