تلاش شدہ نتائج
"'sonuu.n'" کے متعقلہ نتائج
کِس کان سے سُنُوں
۔سننا ناگوار ہونا کی جگہ ۔ ؎
صَنّاعی
کاریگری، دستکاری، مہارت فن، کمال ہنر، ہنرمندی ظاہر ہونا (محسوسات یا معانی میں)
صَنّاع
بڑا صنعت گر، عظیم صانع، بہت بڑا کاریگر، نہایت ہنرمند، ماہرِ فن
صَنّاعِ قُدْرَت
قدرت کا کاریگر، قدرت، خدائے تعالی
وَجَع الاَسنان
(طب) دانتوں کا درد یا عارضہ
مُفَلَّجُ الاَسنان
(طب) وہ شخص جس کے دانتوں کے درمیان فاصلہ ہو
عَدِیمَۃُ الْاَسْنان
(حیوانیات) وہ جانور جن کے دان٘ت نہیں ہوتے ، پوپلے جانور جو اپنی لمبی نوکدار اور لیسدار زبان کو منہ سے باہر نکال کر کیڑے مکوڑوں کا شکار کرکے کھاتے ہیں (مورچہ خور وغیرہ).
نیزے کو نیزے کی سِنان پَر روکنا
نیزوں کی لڑائی میں حریف کے نیزے کی نوک کو اپنے نیزے کی نوک سے روک دینا.
صَنّاعی جَزِیرَہ
مصنوعی جزیرہ ، انسانوں کا بنایا ہوا جزیرہ.
سُنَنِ راشِدَہ
سُنَّتِ نبویؐ ، سُنّتِ رسولؐ.
صَنّاعِ اَزَل
خدائے تعالیٰ (جس نے روزِ ازل ایک لفظ کُن سے کائنات بنائی
ہَزاروں بے نُقْط سُناؤں گا
وُہ کُچھ سُنائِیں
۔ بہت کچھ بُرا بھلا کہنے کی جگہ۔ لعن طعن سے مراد ہے۔؎
سَنَن سَنَن
ہوا چلنے کی آواز، سائیں سائیں یا سن سن
sinn fein
متحدہ جمہوری آئرستان کے لیے سیا سی تحریک جو اب IRA میں ضم ہوگئی ہے۔ [آئر = ہم خود].
خُوب صَلْواتیں سُنائِیں
بہت گالیاں دیں، بہت برا بھلا کہا
مِلْقاطُ الاَسنان
(طب) دانت اکھاڑنے کا آلہ زنبور دنداں .
سِناں کش
تیر انداز، تیر چلانے والا
سِناں
نیزے کی انی، تیر کی نو، بھالا، نیزہ، برچھی
سانئیں کے سانئیں
جُوں کا تُوں ، بغیر بیاج کے ، اصل کے اصل.
صِنُّ الْوَبَرْ
صن الوبر ایک دوا ہے جس کی حقیقت میں اختلاف ہے.
سِنُّ الْفَتیٰ
جوانی کی عمر ، جوانی کا زمانہ ، جوانی.
سِنِین ماضِیَہ
گُزرے ہوئے سال ، گُزشتہ زمانے.
شمشیر و سناں
تیر اور تلوا، جنگ اور مبارزہ کے سازو سامان،
سِنِّ رُشْد
سِن تَمِیز ، سمجھ بوجھ کی عمر ، ہدایت کی عمر ، شعور پختہ ہونے کی عمر.
سُنَنِ اَرْبَعَہ
احادَیث کے چار مشہور مجموعے یعنی سُننِ ابو داؤد ، سُنن ابنِ ماجہ ، سُنن نسائی اور سُننِ ترمذی.
سِنِّ شَباب
जवानी की उम्र, । युवावस्था ।
سِنِّ شُعُور
ہوش سنبھالنے کی عمر، اِبتدائے عمر، لڑکپن
صَنّاعانَہ
جس میں تصنّع کی جھک پائی جائے.
سِنِّ تَمِیز
سمجھ بوجھ آنے کی عمر، بالغ ہونے کی عمر، جوانی کی عمر
صَنّاعِ طِلِسْم کار
صنّاعی میں جادو کا اثر رکھنے والا.
سِنان
تیز نوک، اَنی (تیر، برچھی یا نیزے کی)
تَاَکَّلِ اِسْنان
دان٘توں کی جڑوں میں گلنے یا ریزہ ریزہ ہونے کا فطرتی عمل جو کسی بیماری یا غزائی ابتری کی وجہ سے ہوتا ہے ۔
صنان
stinking smell of an armpit.
sunn
جنوبی ایشیا کا پودا، سن۔.
سَنُون
دان٘توں کا منجن، دانتوں کو صاف کرنے کا منجن
سَنِیْن
‘सन' का बहु., बहुत से बरस, कई साल।
سِنَین
نیزے کی نوک ، نیزے کا پھل ؛ (مجازاً) چھوٹا نیزہ ، برچھی.
سِنِین
سَن یا سنہ کی جمع، سال یا برسوں کا زمانہ
سِنِّ شَیخُوخِیَّت
بڑھاپا ، بڑھاپے کا زمانہ.
سِنِّ طُفُلِیَّت
بچپن ، لڑکپن کا زمانہ ، سن صبا.
صِنّ
ایک چھوٹی سی روئیدگی ہے اسکے پتے بھی چھوٹے ہوتے ہیں اور ساق اس کی ایک بالشت کے قریب لمبی ہوتی ہے.