تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِنان" کے متعقلہ نتائج

سِنان

تیز نوک، اَنی (تیر، برچھی یا نیزے کی)

صنان

stinking smell of an armpit.

سِنان کَش

نوکدار ، نُکیلا.

سِنانِ خَطِّی

خطرۂ نیزہ

سِنانِیَّہ

ایک مچھلی جو اصلی ریڑھ دار جانداروں کی ادنیٰ ترین قسم ہے.

نیزے کو نیزے کی سِنان پَر روکنا

نیزوں کی لڑائی میں حریف کے نیزے کی نوک کو اپنے نیزے کی نوک سے روک دینا.

سُنانا

۱. کان میں ڈالنا ، کہنا ، بیان کرنا .

سُنانی

خبرِمرگ، موت کی خبر، جو پردیس سے آئے

سُننا

کانوں سے کسی آواز کو معلوم و محسوس کرنا.

سَنْنا

آلودہ ہونا، ملوث ہونا، مُوردِ الزام ٹھہرایا جانا، ساننا کا لازم

سینْہُن

(کاشت کاری) گیہوں کا دانہ جو پُورا نہ بنے اور بال کے اندر سُوکھ کر کالا ہوجائے ، زمین کی کمزوری کے سبب دانے میں نمو کی قوّت باقی نہیں رہتی اور وہ کچّا ہی سُوکھ جاتا ہے .

سِنِین

سَن یا سنہ کی جمع، سال یا برسوں کا زمانہ

سِنُون

رک : سنین.

سِنَین

نیزے کی نوک ، نیزے کا پھل ؛ (مجازاً) چھوٹا نیزہ ، برچھی.

سُنَن ہار

سُننے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سِنان کے معانیدیکھیے

سِنان

sinaan•सिनान

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: آلات

اشتقاق: سَنَّ

  • Roman
  • Urdu

سِنان کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تیز نوک، اَنی (تیر، برچھی یا نیزے کی)
  • برچھا، بھالا، نیزہ
  • ہر چیز کی تیزی

شعر

Urdu meaning of sinaan

  • Roman
  • Urdu

  • tez nok, enii (tiir, birchhii ya neze kii
  • barchhaa, bhaalaa, nezaa
  • har chiiz kii tezii

English meaning of sinaan

Noun, Feminine

सिनान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बल्लम की नोक (तीर, बाण या बल्लम आदि की)
  • हर चीज़ की तेज़ी या पैनापन
  • भाला, बल्लम, बरछी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِنان)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِنان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone