تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",EAlA" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",EAlA" کے متعقلہ نتائج
لاؤ
چرس کھین٘چنے کی موٹی رسّی ، موٹا رسّا ؛ کوئی ایسی چیز یا آلہ جو کسی چیز کو حاصل کرنے ، متحرک کرنے اور کام میں لانے میں مدد کرے.
تَقَدُّس و تَعالےٰ
۔(ع۔ تقدّس اور تعالےٰ دونوں ماضی کے صیغے ہیں) اللہ کی صفت میں بولتے ہیں۔ فارسی واُردو میں سین کو ساکن ہی بولتے ہیں۔
à la carte
لفظاً کا رڈ کے مطابق (جس پر ہرچیزکے علاحدہ دام لکھے ہوں اور حسب منشا انتخاب کیا جائے ) نہ کہ کسی مقررہ یا بندھے ٹکے طعام نامے کے ۔.
سَرْد کُنْ آلَہ
ایک برقی مشین جو کمرے وغیرہ کو ٹھنڈا یا گرم رکھنے کے لیے ہوا کے درجۂ حرارت اور نمی کو حسب خواہش کم یا زیادہ کر دیتی ہے، ایرکنڈیشنر، ہوا سدھار آلہ
جَذْر نُما آلَہ
مکمل طور پر بالیدگی یافتہ پودا، ایک اساسی جذر نما آلہٗ پیوستگی اور ایک سیدھی استونی ڈنڈی نما حصے اور ایک دو فرعی طور پر شاخوں والے جھلی نما پھیلائو پر مشتمل ہوتا ہے
ہاتھ لا
خوشی کے موقعے پر کہتے ہیں، واہ واہ، کیا کہنا، شاباش، مرحبا، آفرین، ہاتھ ملاؤ (داد لینے یا اتفاق رائے یا بڑھاوا دینے کے موقعے پر بھی کہتے ہیں)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔