تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لاؤ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لاؤ کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
لاؤ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- چرس کھین٘چنے کی موٹی رسّی ، موٹا رسّا ؛ کوئی ایسی چیز یا آلہ جو کسی چیز کو حاصل کرنے ، متحرک کرنے اور کام میں لانے میں مدد کرے.
- (رک : لانا جس کا یہ فعل امر ہے) حُسنِ کلام کے لیے زاید ، اچھا ، چلو کا مترادف
- اس قدر زمین جو ایک لاؤ (یعنی ایک چرس) کے ذریعے ایک دن میں سیراب کی جاسکے ، تقریبا ۱۵ ایکڑ زمین
- ناؤ کا رسّا ، گن
- وہ قرضہ جو کسی چیز کو رہن کر کے لیا ہو
- قرض جو بے ضمانت لیا جائے
- سفیدی جو دیواروں پر کی جاتی ہے ؛ خوشامد
شعر
بیلچے لاؤ کھولو زمیں کی تہیں
میں کہاں دفن ہوں کچھ پتا تو چلے
زمیں کے لوگ تو کیا دو دلوں کی چاہت میں
خدا بھی ہو تو اسے درمیان لاؤ مت
کشتیاں ڈوب رہی ہیں کوئی ساحل لاؤ
اپنی آنکھیں مری آنکھوں کے مقابل لاؤ
Urdu meaning of laa.o
- Roman
- Urdu
- charas khiinchne kii moTii rassii, moTaa rasaa ; ko.ii a.isii chiiz ya aalaa jo kisii chiiz ko haasil karne, mutaharrik karne aur kaam me.n laane me.n madad kare
- (ruk ha laanaa jis ka ye pheal amar hai) husan-e-kalaam ke li.e zaa.ed, achchhaa, chalo ka mutraadif
- is qadar zamiin jo ek laa.o (yaanii ek charas) ke zariiye ek din me.n seraab kii ja sake, taqriiban १५ eka.D zamiin
- naav ka rasaa, guN
- vo qarzaa jo kisii chiiz ko rahan kar ke liyaa ho
- qarz jo be zamaanat liyaa jaaye
- saphedii jo diivaaro.n par kii jaatii hai ; Khushaamad
English meaning of laa.o
Noun, Feminine
- bring, get, induce
لاؤ کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لاؤ
چرس کھین٘چنے کی موٹی رسّی ، موٹا رسّا ؛ کوئی ایسی چیز یا آلہ جو کسی چیز کو حاصل کرنے ، متحرک کرنے اور کام میں لانے میں مدد کرے.
لاؤ کنواں، میں ڈوبوں
جب کوئی بے حیا کو بے حیائی کے کام پر تنبیہ کرے اور کہے کہ ڈوب مرو تو وہ جواب میں کہتا ہے کہ ڈوبنے کا سامان کرو
آگ لگتی جھونْپڑی جو نکلے سو لاؤ
نقصان ہوتے ہوئے جو چیز بچ جائے اسے نفع سمجھنا چاہیے، نقصان سے جو بچ جائے غنیمت ہے
آگ لَگَنْتا جھونْپْڑا جو نِکلے سو لاؤ
نقصان کا یقین ہوجانے کی حالت میں جو بھی بچ جائے یا جو بھی نفع ہوجائے غنیمت ہے
آگ لگتا جھونْپڑا جو نکلے سو لاؤ
نقصان ہوتے ہوئے جو چیز بچ جائے اسے نفع سمجھنا چاہیے، نقصان سے جو بچ جائے غنیمت ہے
آگ لَگَنْتی جھونْپْڑی جو نِکلے سو لاؤ
نقصان کا یقین ہوجانے کی حالت میں جو بھی بچ جائے یا جو بھی نفع ہوجائے غنیمت ہے
ہَماہِمی گَھر آؤ گے، کیا لاؤ گے، تُمہارے گَھر آویں گے کیا کِھلاؤ گے
نہایت خود غرض اور کنجوس آدمی پر پھبتی جو ہر موقعے پر اپنا ہی فائدہ مدنظر رکھے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mashaahiir
मशाहीर
.مَشاہِیر
famous persons, celebrities
[ Qalandar Saheb ulama-e-mashahir se the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qalb
क़ल्ब
.قَلْب
the heart
[ blood pressure qalb ki ek bimari hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
begaana
बेगाना
.بے گانَہ
stranger, unknown
[ Mirza ba-wajud zabardast aalim wa fazil hone ke mzhab se begana the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
chamanistaan
चमनिस्तान
.چَمَنِسْتان
flower garden, lush garden
[ Bahar ke din the aur tamam dasht-o-sahra chamanistan ban gaye the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sarkash
सरकश
.سَرکَش
rebellious, mutinous, disobedient
[ Kisan ne sarkash gaay ke gale mein langar daal diya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jurm
जुर्म
.جُرْم
illegal act, crime
[ Naa-baaligh (Minor) umr mein shadhi karna qanooni taur par jurm hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zakii
ज़की
.ذَکی
sharp, acute, clever, intelligent
[ Main ladakpan se hi zaki tha, walid marhum to bilkul be-waquf the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sogvaar
सोगवार
.سُوْگْوار
sorrowful, mourning
[ Baaz amwat ahl-e-mulk ko sogwar bana kar chhodti hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
marhuum
मरहूम
.مَرحُوم
useless, futile, spoiled, wasted
[ Akhbar aaj ke waqiat ki tarjumani (Representation) ke bawajud dosre din marhum ho jate hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
musaavaat
मुसावात
.مُساوات
equality
[ Masawat ke zaiya duniya mein amn qayam kiya jaa sakta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (لاؤ)
لاؤ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔