تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لائی" کے متعقلہ نتائج

لائی

فصل کی کٹائی ، وہ غلّہ جو فصل کاٹنے کی اجرت میں دیا جائے.

لائیے

بھُنے ہوئے جُوار وغیرہ کے دانے، پھٹکری کو بھی بھُوں کر لایا کرتے ہیں، ایک قسم کی کم قیمت، شیرینی جس کو اطفال کھاتے ہیں

لائی لَگ

جو اپنی عقل سے کام نہ لے اور دوسرے کے کہنے پر عمل کرے ، بیوقوف ، نادان ، مورکھ

لائِیدَہ

لائی لوجی

(عورت) خوشامد

لائِیو

لائین اختیار کرنا

وضع یا انداز اختیار کرنا، کسی خاص طریقے پر چلنا

لائِیدَنی

رَن٘گ لائی گِلَہْری

نئے نئے پر پُرزے نکالنے والے یا شیخی شان دکھانے والے (بطور پھبتی استعمال کرتے ہیں)

مَوت لائی ہے

موت کے چنگل میں ہے

گِلَہْری رَنگ لائی

اب رنگ لائی گلہری، اب اصل حقیقت سامنے آئی، اب گُن کُھلے.

اَب رَنگ لائی گِلَہْری

اب اصل حقیقت سامنے آئی، اب گن کھلے

یَک لائی

ایک عرض کی چادر نقاب یا چغہ ۔

مُنہ لَگائی ڈومنی کُنْبَہ ساتھ لائی

اس وقت کہتے ہیں جب کوئی ذرا سا بے تکلف کرنے پر سر پر چڑھ جائے.

دو لائی

دو مختلف پرتوں والا کپڑا جس کا اَبْرَہ اور استر باہم سیا جاتا ہے، بعض اوقات اس میں پتلی سی روئی بھری ہوتی ہے

واہ رے گِلَہری کیا خُوب رَنْگ لائی

حقیر چیز کے مؤثر یا کارآمد ہونے کے موقعے پر کہتے ہیں ۔

حِصَّہ تیرا تِہائی ، اِتنا بَرْتَن کیوں لائی

زیادتی کرنے والے؛ جو اپنے حق سے زیادہ لینا چاہتے ہیں انھیں کہتے ہیں.

میرےہی سے آ گ لائی نام رَکھا بی سَندَر

یعنی اپنے ہی واقف کار اور محرم اسرار سے جھوٹ بولنا اور پردہ کرنا ، جس سے لینا اسی کے آگے شیخیبگھارنا

ہَمارا ہاں سے آگ لائی نام رَکھا بیسندَر

ہماری چیز اور ہمیں سے دریغ ، پرائی چیز پر اِترانے والے کی نسبت بولتے ہیں.

ہَگْتی گَئی پادتی آئی ، روئی دُھنی نَہ گالا لائی

خوف اور پریشانی کے عالم میں ہونا ؛ جیسی گئی ویسی ہی آگئی کوئی کام نہ ہوا

پانچ مَہِینے بِیاہ کو بِیتے پیٹ کہاں سے لائی

غیرمنطقی یا بے قاعدہ بات پر ٹوکنے کے لیے مستعمل ہے

ہَماہِمی ہاں سے آ گ لائی نام رَکھا بیسندَر

ہماری چیز اور ہمیں سے دریغ ، پرائی چیز پر اِترانے والے کی نسبت بولتے ہیں.

چَنبیلی چاؤ میں آئی لَڑکے بالے ساتھ لائی

(عو) کمینے کو من٘ھ لگاؤ تو سر پر چڑھتا ہے.

ہمارے یہاں سے آگ لائی نام رکھا بسیندر

ہماری چیز اور ہمیں سے دریغ، پرائی چیز پر اترانے والے کی نسبت بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں لائی کے معانیدیکھیے

لائی

laa.iiलाई

اصل: سنسکرت

وزن : 22

لائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (این٘ٹ سازی) این٘ٹ تھاپنے کی اُجرت.
  • خودرو دھان ، جنگلی چاول ، سب سے نچلے درجے کا چاول.
  • پانی کی تہ میں جمی یا بیٹھی ہوئی کیچڑ (خصوصاً حوض یا تالاب وغیرہ میں)
  • فصل کی کٹائی ، وہ غلّہ جو فصل کاٹنے کی اجرت میں دیا جائے.
  • بھنا ہوا دھان ، بھنے ہوئے چاول ، مرمرے
  • شراب کی تلچھٹ ، دُرد شراب
  • ایک قسم کا ریشمی کپڑا جو چین سے آتا ہے ، گجرات میں بھی اس نام کا کپڑا تیار کیا جاتا ہے
  • ۔(ھ) مونث۔ ۱۔فصل کاٹنا۔ ۲۔خودرو چاول۔ جنگلی چاول۔ ۳۔بھُنا ہوا اناج۔ ۴۔ایک کلمہ ہے کہ آخر کلمات میں آکر مزدوری اور اُجرت کے معنی کا فائدہ دیتا ہے۔ جیسے دُھلائی کپڑوں کے دھونے کی اُجرت۔ سلائی سینے کی اُجرت۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of laa.ii

Noun, Feminine

  • bring, get, acquire, induce
  • parched grain especially rice, parched rice with sugar

लाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धान, बाजरे आदि को सुखाकर और गरम बालू में भूनकर बनाई हुई खीलें
  • धान, बाजरे आदि को सूखा भूनकर बनाया गया खाद्य पदार्थ; लावा
  • शिकायत; चुगली; लगाई-बुझाई।

لائی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words