تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",EuuL" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",EuuL" کے متعقلہ نتائج
لے دے
کبھی لینا کھبی دینا۔ (کنایۃً) سرزنش، ان سے بڑی لے دے ہوئی، بہت عرصہ ہوا۔ ہندوستان کے اخباروں میں بڑی لے دے ہوچکی ہے
بَعْل
چند مامی دیوتاؤں اور بتوں کا نام جن کی پرستش عموماً بنی اسرائیل کرتے تھے؛ قوم یونس کے بت کا نام؛ مصریوں اور شامیوں کا بڑا دیوتا جسے وہ خالق سمجھتے تھے، عرب میں خالص سونے کا ایک بہت بڑا بت
کانڑا نَعْل
(نعل بندی) ایک قسم کا نعل جس کا رُخ دوسرے رُخ کی نسبت موٹا بنا ہوا ہو ، اس قسم کا نعل عموماً اُس گھوڑے کے لگایا جاتا ہے جس کے پیر جلنے میں ایک طرف کو گرتے ہیں اور آپس میں ٹکرا کر زخمی ہوجاتے ہیں .
گُودَڑ کا لَعل
۔۱۔ وہ شریف اور نجیب شخص جو مفلسی میں مبتلا ہو۔ وہ حسین جو پھٹے پُرانے لباس میں ہو۔ ۲۔وہ صاحب کمال یا اہل جوہر جس کا حال معلوم نہ ہو۔ ؎ ۴۔ وہ عمدہ چیز جو خراب مقام میں ہو۔ ؎
لَعْل گُودَڑ میں نَہیں چُھپْتا
عمدہ وصف کبھی پوشیدہ نہیں رہتا ؛ رک : گودڑی میں لَعل نہیں چھپتا جو زیادہ مستعمل ہے.
مُدَّعا عَلَیہ گَردانْنا
(قانون) ملزم ٹھہرانا ، الزام دھرنا ، مجرم قرار دینا ، مرتکب ٹھیرانا ، مدعا علیہ قرار دینا
نَبضِ جَیَّدُ الوَزْن
متوازن نبض، وہ نبض جو بچپن، جوانی اور بڑھاپے یعنی ہر زمانے کے اعتبار اور مناسبت سے درست ہو
عِلْمِ اَفْعالُ الْاَدْوِیَہ
وہ سائنس جو صحت میں عام نظام پر یا جسم کے انفرادی حصوں پر ادویہ کی تاثیر بیان کرتی ہے
لا حَولَ وَلا قُوَّۃَ اِلّا بِاللہ
خدا کے سوا کسی میں زور و توانائی نہیں، مراد، شیطان بھوت، جملہ خبائث اور غصّے کو دفع کرنے کی غرض سے نیزاظہار نفرت کے لیے مستعمل
مُدَّعی مُدَّعا عَلَیہ
وہ دونوں فریق جن میں باہم کسی معاملے پر مقدمہ بازی ہو، متخاصمین، فریقین، مخالفین
سِکَّۂ رائجُ الْوَقْت
رواج زمانہ ، زمانے کا چلن ، زمانے کا دستور یا معمول ، زمانے میں رائج مستند چیز یا بات .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔