تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوں" کے متعقلہ نتائج

لوں

تک، تلک، لگ

لُوں

لُو، باد گرم، سُموم، وہ گرم ہوا جو وسط گرمی میں چلتی اور جسم کو جھلسے دیتی ہے

لُوں لَگْنا

لُو لگنا ، گرمی لگ جانا.

لُوں چَلْنا

ہوائے گرم کا چلنا ؛ سُموم کا چلنا ، لُو چلنا.

جَہاں لوں

رک : جہاں تک

یَہاں لُوں

رک : یہاں تک

جَب لُوں

جب تک

کَب لَوں

رک : کب تک.

قَدَم لُوں

قدم چوموں .

بَلا لُوں

صدقے جاؤں ، قربان جاؤں.

دو بولوں لُوں

(عور) نکاح

پِیس لُوں تو روؤُں

روزی کی فکر مردے کے ماتم سے مقدم ہے ، تلاش معاش سب کاموں سے مقدم ہے .

پِیس لُوں تو پِیٹُوں

۔مثل (عو) روزی کی فکر سب کاموں پر مقدَّم ہے۔

بُھوکا بیچے جورُو اَور راجا کَہے مَیں اُودھارْ لُوں

حاجت مند اپنی عزیز چیز کو فروخت کرے اور لینے والا اسکی قیمت دینے میں تساہل کرے

تیرے باپ سے لُوں گا

تو کیا ہے ، ہر گز نه چھوڑوں گا.

گُو میں کَوڑی گِری تو دانتوں سے اُٹھا لُوں گا

اپنا حق نہ چھوڑوں گا ، کوڑی کوڑی وصول کروں گا .

یَہی بَھروسا ٹِھیک ہے کہ داتا دے تو لُوں، اَوروں کا کر آسرا جی تَرساوے کیوں

کسی سے امید نہیں رکھنی چاہیے، خدا پر بھروسا کرنا چاہیے، خدا پر آسرا کرنا چاہیے

تِنْکا ہو تو توڑ لُوں پِیت نَہ توڑی جائے، پِیت لَگَت چُھوٹَت نَہیں جَب لَگ موت نَہ آئے

موت آنے تک محبت نہیں جاتی

اردو، انگلش اور ہندی میں لوں کے معانیدیکھیے

لوں

lo.nलों

وزن : 2

لوں کے اردو معانی

  • تک، تلک، لگ

लों के हिंदी अर्थ

  • = लौं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words