تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",JIN" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",JIN" کے متعقلہ نتائج
پَڑھا جِن
وہ جن جو ہرعلم و فن سے واقف ہونے کے باعث کسی سیانے کے قابو میں نہ آئے، چالاک شریر اور ہوشیار جن
گَیا مَرْد جِن کھائی کَھٹائی، گَئی رانْڈ جِن کھائی مِٹھائی
کھٹائی کھانے سے مرد نامرد یعنی کمزور ہو جاتا ہے اور مٹھائی کھانے والی عورت بد چلن ہو جاتی ہے یا بہکائے میں آ سکتی ہے
مَسْجِدِ جِن
سوقِ معلی میں جنت المعلیٰ کے قبرستان کے قریب واقع مسجد جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جنوں سے بیعت لی تھی ، دیگر مقامات مقدسہ کی طرح یہ مسجد بھی سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے کرم سے فضیلتوں کا مرکز بن گئی ، قرآن مجید کی سورئہ جن اسی مقام پر نازل ہوئی تھی ۔
وہ ڈُوبیں مَنجدھار جِن پر بھاری بوجھ
وہی ڈوبتے ہیں جو بہت سا بار اپنے ذمہ لے لیتے ہیں یعنی مالداروں ہی کو نقصان ہوتا ہے
جِن میں چَمَک نَہِیں سَب کَنَک ہے
جو چیز دیکھنے میں خوبصورت ہو ، ضروری نہیں کہ اس کے گن بھی اچھے ہوں .
جن کی یہاں چاہ اُن کی وہاں چاہ
جن کی اس دنیا میں ضرورت ہوتی ہے ان کی خدا کے یہاں بھی ضرورت ہوتی ہے یعنی نیک اور بھلے شخص کو سبھی پسند کرتے ہیں
وہی بڑا جگت میں جن کرنی کے تان، کر لینا ہے اپنا مہاراج بھگوان
وہ دنیا میں بڑا آدمی ہے جس نے نیک کام کر کے خدا کو اپنا کر لیا
دِلّی کے بانکے جِن کی جُوتی میں سَو سَو ٹانکے
دلّی کے بانکے چاہے کیسے غریب ہوں بن ٹھن کے نکلتے ہیں .
اُس دِن بُھولیْں چَوْکْڑِی، وَلِی، نَبِی اَوْر پِیْر، لیْکَھا ہوْوے جِن دِناں قادِر پاک قَدِیْر
قیامت کے دن جب خدا حساب کرے گا تو ولی، نبی، پیر سب فکر مند ہوں گے
جِس گھر بَڈے نَہ بُوجھیں دِیپَکْ جَلے نَہ سانجھ، وہ گَھر اُجَڑ جائیں گے جِن کی تِرْیا بانجھ
جس گھر میں بڑوں کی عزت نہ ہو یا شام کو دیئے نہ جلیں یا جس گھر میں بان٘جھ عورت ہو وہ گھر اجڑ جاتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔