تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",JUIv" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",JUIv" کے متعقلہ نتائج
رَتّی بَھر دَھن ساتھ نَہ جاوے، جَب تُو مَر کر جِیو گَنواوے
مرتے وقت ذرا سی دولت بھی ساتھ نہیں جاتی اس لیے دولت پر بھروسہ اور مان نہیں کرنا چاہیے
یِہ بھی میری بات تو جِیو بِیچ دَھرے، گجّا دے گَجوال کو پَر جیو بھید مَت دے
روپیہ خزانے میں رکھ دے مگر دل کا بھید کسی کو نہ دے
یِہ بھی میری بات تو جِیو بِیچ دَھر لے، گجّا دے گَجوال کو پَر جیو بھید مَت دے
روپیہ خزانے میں رکھ دے مگر دل کا بھید کسی کو نہ دے
بارَہ گاؤں کا چَودھری اَسّی گاؤں کا راؤ، اَپنے کام نَہ آوے تو اَیسی تَیسی میں جاؤ
آدمی خواہ کتنا ہی امیر ہو لیکن اگر کسی کے کام نہ آئے تو کسی کام کا نہیں
کَون کِسی کے آوے جاوے، دانَہ پانی قِسْمَت کا لاوے
مہمان قسمت سے آتا ہے، جہاں کا دانہ پانی لکھا ہوتا ہے وہیں جاتا ہے
باوْلی بَہُو آگ کو جاوے، اُپلْا ڈالے تَوا اُٹھا لاوے
بے وقوف بھی اپنے فائدے کی بات کو خوب سمجھتا ہے، ظاہر کی بیوقوف باطن کی ہوشیار
کَون کِسی کے آوے جاوے، دانَہ پانی کھیْنْچ لاوے
مہمان قسمت سے آتا ہے، جہاں کا دانہ پانی لکھا ہوتا ہے وہیں جاتا ہے
عُضْوِ رَئیس
وہ عضو جس پر انسان کی زندگی یا نوع کی بقا منحصر ہے (دل و دماغ اور جگر اعضائے رئیسہ ہیں) ، جسم کا سب سے اہم جزو.
اُتَّر جاو کہ دَکَّھن وَہی کَرْم کے لَچَّھن
تقدیر ساتھ نہ دے تو سفر وسیلہ ظفر نہیں ہوتا ، چاہے کہیں جاو کہیں رہو بد نصیبی پر ابر ساتھ لگی رہتی ہے .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔