تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",KtL" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",KtL" کے متعقلہ نتائج
کوتَل گارْد
۔(انگ) کوارٹر گارڈ کا بگڑا ہوا) مذکر۔ چھاؤنی یا فوج کا وہ صدر مقام جہاں ہر وقت گارد متعین رہتاہے اور جہاں بندوقیں جمع رہتی ہیں۔ آتے جاتے افسروں کی سلامی اسی جگہ اُترتی اور دلیل والوں کی نگرانی نہیں ہوتی ہے۔
کوتَل گارْڈ
چھاؤنی یا فوج کا وہ صدر مقام جہاں ہر وقت گارڈ متعین رہتی ہے اور بندوقوں کا ڈھیر لگا رہتا ہے ، آتے جاتے افسروں کی سلامی یہیں اترتی ہے اور دلیل والوں کی نگرانی یہیں ہوتی ہے .
کاٹھ کَٹول بانسلی
۔مذکر۔ بچوں کے ایک کھیل کا نام جس میں آنکھ مچولی کی طرح آنکھیں بند کرتے اور لکڑی کوک چھوتے پھرتے ہیں جہاں کوئی لکڑی سے علیحدہ ہوتا ہے اسے چور پکڑ لیتا ہے اور وہی چور بن جاتا ہے۔
کَٹِیل ٹانکا
(جلد سازی) ایسا مضبوط ٹانکا یا سلائی جس میں کتاب کے ایک جرو کو دوسرے جزو کے ساتھ کَس کر سِیا جاتا ہے اس سلائی میں سوئی اس ٹانکے کے نیچے لاتے ہیں جو پہلے دو جزوں کو جکڑے رکھتی ہے اور تاگے کو سوئی کے پیچھے ڈال کر سوئی باہر نکالی جاتی ہے ، جُز بندی کی سلائی.
کُوٹْلَہ چَھپاکی
رک : کوڑا جمال شاہی جو زیادہ معروف و مستعمل ہے، بچّوں کا ایک کھیل جس میں دائرہ بنا کر بیٹھتے ہیں اور بڑے رومال کا کوڑا بنا کر کھیلتے ہیں .
اِقْدامِ قَتْل
قتل کرنے کے لئے اٹھائے گئے اقدامات، قتل کرنے کے اقدام، قتل کرنے کی تدبیر کرنا، کسی کو مار ڈالنے کی کوشِش کرنا، یہ بھی تعزیراتِ ہند میں علیحدہ جرم ہے، دیکھو دفعہ ٣٠٧
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔