تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",LAdK" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",LAdK" کے متعقلہ نتائج
لَڑْکوں میں لَڑْکا، بُوڑھوں میں بُوڑھا
جیسا ماحول ہو ویسا خود ہو جانا چاہیے ، حالات کے مطابق رویہ اختیار کرنا چاہیے ، ہر قسم کے آدمیوں سے گھل مل جانے والا
فَقِیر، قَرْض خواہ، لَڑْکا، تِینوں نَہِیں سَمَجھتے
بھکاری، قرض خواہ اور بچّہ تینوں ضدّی ہوتے ہیں اور کچھ نہ کچھ لے کر ہی جان چھوڑتے ہیں
کھیل لَڑکوں کا مَوت چِڑِیوں کی
ایک شخص کے لیے تماشا ہوتا ہے دوسرے کے لیے مصیبت ہوتی ہے ، کسی کی جان پر بَنتی ہے کوئی لطف اٹھاتا ہے.
لَڑْکا پَن
بچپن، طفولیت، طفلی، خرد سالی، کم سنی کا زمانہ، لڑکوں کا سا طور طریقہ، جس میں ذہنی پختگی نہ دکھائی دیتی ہو
شَیطان نے بھی لَڑْکوں سے پَناہ مانگی ہے
لڑکے شیطان سے زیادہ شریر ہوتے ہیں، لڑکوں سے شیطان نے بھی توبہ کی ہے
لَڑکوں کا کھیل
بچوں کا کھیل، بازیچۂ اطفال، بچوں کا دل بہلاوا، بچوں کا تماشا، (مجازاً) آسان کام، ادنیٰ کام، معمولی بات، غیر اہم کام
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔