تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",Mudl" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",Mudl" کے متعقلہ نتائج
medal play
وہ مُقابلہ جِس می�� سکور کی بُنیاد باری مُکمّل کرنے کے لیے ضربوں کی تعداد پر مبنی ہوتی ہے
واؤِ مَعْدُول
۔ جو لکھنے میں آتا ہے اور بلونے میں نہیں آتا۔ جیسے خود۔ خوش۔ یہ واؤ صرف فارسی میں مستعمل ہے اور اس زبان میں ماقبل کا ضمہ خالص نہیں ہوتا بلکہ آدھا ضمہ ہوتا ہے آدھا فتحہ۔ اس طرح کا تلفظ عربی اور اردو میں نہیں ہے۔ اردو میں واؤ معدول والے الفاظ میں خالی
مِڈِل اِسکول
مدرسہء وسطیٰ ، درمیانی درجوں کی تعلیم کا مدرسہ ، وہ اسکول جہاں آٹھویں درجے تک تعلیم دی جاتی ہے ۔
مِڈِل سِکُول
مدرسہء وسطیٰ ، درمیانی درجوں کی تعلیم کا مدرسہ ، وہ اسکول جہاں آٹھویں درجے تک تعلیم دی جاتی ہے ۔
مُعادِلَۂ اَقساط
جب ایک شخص دوسرے شخص کا قرض ادا کرنے کے لئے مختلف قسطیں مقرر کرتا ہے اور ان کی مختلف مدتیں ٹھہراتا ہے تو جس قاعدے سے ایسا وقت دریافت ہوتا ہے کہ تمام قرضہ ایک ہی وقت میں ادا ہو جائے اور طرفین میں سے کسی کو نقصان نہ ہو اس کو معادلہ اقساط کہتے ہیں ۔
مُدَّعا عَلیَہ
وہ شخص جس کے خلاف نالش کی گئی ہو یا مقدمہ دائر کیا گیا ہو، وہ شخص جس پر دعویٰ کیا گیا ہو، فریق ثانی
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔