تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"medial" کے متعقلہ نتائج

medial

بِیچ کا

medially

وسطی طور پر

مُوڑَل

چودھری ، ُ مکھیا ۔

medley

خَلْط

مُڈیل

رک : منڈیر جو زیادہ مستعمل ہے

model

مِثال

medal

نِشان

مُدَّل

۱۔ سرمایہ ، پونجی ، اصل زر ، اصل سرمایہ ۔

مانڈَل

لوہے کا حلقہ جو پانی کے چرس کے مُن٘ھ پر لگا رہتا ہے .

مندل

مندر، پرستش گاہ

مَعْدِل

پھرنے کی جگہ، واپسی کی جگہ

مَعْدُول

رک : معدولہ ، جو پڑھا نہ جائے (عموما ً واؤ ، خوان ، خواہش وغیرہ میں) ۔

مُعادِل

برابر، مساوی، یکساں

مُعَدَّل

برابر کیا ہوا، سیدھا

مُعَدِّل

اعتدال پر لانے والا ، برابر کرنے والا ، ٹھیک کرنے والا

مَہدی اِلَیہ

جس کو ہدیہ دیا جائے ۔

مُدَّعی عَلَیہ

جس پہ دعویٰ کیا گیا ہو ۔

مُدَّعا عَلیَہ

وہ شخص جس کے خلاف نالش کی گئی ہو یا مقدمہ دائر کیا گیا ہو، وہ شخص جس پر دعویٰ کیا گیا ہو، فریق ثانی

medal play

وہ مُقابلہ جِس می�� سکور کی بُنیاد باری مُکمّل کرنے کے لیے ضربوں کی تعداد پر مبنی ہوتی ہے

مُعادِلَہ وَقْت

اوسط شمسی وقت اور ظاہری شمسی وقت کے درمیان فرق۔

مِیڈَل لینا

تمغا حاصل کرنا

موڈَل کَرنا

موڈل بنانا ۔

مَیڈَل جِیتنا

کسی مقابلے میں تمغا حاصل کرنا، جیت کا انعام لینا

مَنڈل باندھنا

گھیرا بنانا ، جھرمٹ باندھنا ؛ حلقہ بنانا

مَیڈل سَجانا

تمغا لگانا

مَیڈَل ٹیبَل

وہ فہرست یا چارٹ جس میں کھلاڑیوں (یا ٹیموں) کے حاصل کردہ تمغوں کی تفصیل درج ہوتی ہے ۔

middle-aged

مِڈَل ايجَيڈ

مِڈِل پاس

وہ شخص جس نے آٹھویں جماعت کا امتحان پاس کیا ہو ، آٹھویں جماعت تک پڑھا ہوا ۔

مِڈِل اِیسٹ

مشرقِ وسطیٰ (مصر سے لے کر ایران تک کے ممالک) ۔

مِڈِل اِسکول

مدرسہء وسطیٰ ، درمیانی درجوں کی تعلیم کا مدرسہ ، وہ اسکول جہاں آٹھویں درجے تک تعلیم دی جاتی ہے ۔

مِڈِل سِکُول

مدرسہء وسطیٰ ، درمیانی درجوں کی تعلیم کا مدرسہ ، وہ اسکول جہاں آٹھویں درجے تک تعلیم دی جاتی ہے ۔

مِڈِل کِلاس

درمیانی طبقہ ، متوسط طبقہ

مُدَلَّق

نکالا گیا ، نکلا ہوا ؛ (طب) ایک قسم کا بخار ۔

میڈُلا

(نباتیات) بعض اعضا یا نسیجوں کا اندرونی حصہ، اعصابی بافتوں کا نرم گودا

میڈُولا

رک : میڈلا

medulla

گُودَہ

مَیڈُلَری

(نباتیات) درونی بافت کا ، درونی بافت پر مشتمل(خلیوں کے لیے مستعمل) ، لبی ۔

مَڑلا

مُڑلا

منڈا ہوا، منڈیلا، گنجا، جس کے سر پر بال نہ ہوں

مَیدَہ لَکڑی

میدا لکڑی، دوا کی ایک جڑ جو بشکل ادرک یا سونٹھ ہوتی ہے

مَدلُول مُطابِقی

(علم بیان) مطابقی مفہوم ۔

مَدلُول اِلتِزامی

(علم بیان) التزامی مفہوم ۔

مُدَلَّل

دلیل سے ثابت کیا ہوا، جس پر دلیل قائم کی گئی ہو، معقول، ٹھیک، درست، مناسب، موزوں

medallion

بڑا تمغا

modillion

تعمیرات: کارنتھی اور بعض دوسری تعمیرات میں کنگنی یا کانَس (cornice ) کے چھجّے کے نیچے آرائشی چنائی، ٹوڑا ۔.

medullar

مغز دار

medallic

تمغئی

medallist

کسی خاص قسم کا تمغا پایا شخص۔:

modelling

پیمانہ

medullated

مَغزی غُلاف دار

medullary

مغز دار

مُدَلَّس

حدیث کی وہ قسم جس میں راوی اپنے شیخ کا نام نہ لے بلکہ اس کے اوپر کے راوی سے ان الفاظ میں روایت کرے جس سے یہ تاثر پیدا ہوتا ہو کہ اس نے اسی اوپر والے راوی سے سنا ہے

مُدَلِّس

وہ تاجر، جو خریدار سے مال کے عیب کو چھپائے، (مجازاً) جُھوٹا، دغاباز، فریبی

middle english

وسطی انگریزی

مُعادِلَۂ اَقساط

جب ایک شخص دوسرے شخص کا قرض ادا کرنے کے لئے مختلف قسطیں مقرر کرتا ہے اور ان کی مختلف مدتیں ٹھہراتا ہے تو جس قاعدے سے ایسا وقت دریافت ہوتا ہے کہ تمام قرضہ ایک ہی وقت میں ادا ہو جائے اور طرفین میں سے کسی کو نقصان نہ ہو اس کو معادلہ اقساط کہتے ہیں ۔

middle c

وسطی سُر

مَعْدِلَت گاہ

معدلت خانہ ، عدالت ، کچہری ۔

مینڈلِیَّت

مینڈل کا نظریہء وراثت نسلی جو مٹروں پر کیے جانے والے تجربات پر مبنی ہے ؛ مینڈل کے قوانین ، پودوں اور جانوروں میں موروثی خصوصیات سے متعلق اصول و قوانین ۔

مَعْدِلَت پَناہ

(مجازاً) انصاف پسند (بادشاہ کے لیے مستعمل)

medial کے لیے اردو الفاظ

medial

ˈmiː.di.əl

medial کے اردو معانی

  • بِیچ کا
  • دَرْمِیانی

medial के उर्दू अर्थ

  • बीच-का
  • दरमियानी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (medial)

نام

ای-میل

تبصرہ

medial

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone