تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",Okl" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",Okl" کے متعقلہ نتائج
چاند چڑھے، کُل عالَم دیکھے
ظاہر بات کسی سے مخفی نہیں رہتی، سچائی کسی سے پوشیدہ نہیں رہتی، بات کھل جانے پر سب کو پتہ چل ہی جاتا ہے
کال کے ہاتھ کَمان، بُوڑھا چھوڑے نَہ جَوان
ظالم کی نسبت بولتے ہیں یا موت اور دربارکی نسبت کہتے ہیں ، موت سے کوئی نہیں بچتا خواہ وہ بوڑھا ہو یا بچھ ہو یا جوان .
کال کے ہاتھ کَمان، بَچّے چھوڑے نَہ جَوان
ظالم کی نسبت بولتے ہیں یا موت اور دربارکی نسبت کہتے ہیں ، موت سے کوئی نہیں بچتا خواہ وہ بوڑھا ہو یا بچھ ہو یا جوان .
اَللہ دے اَللہ دِلاوے اللہ کا دِیا کُل عالمَ پاوے
دیتا تو اللہ ہی ہے، جب انسان کچھ دیتا ہے تو اللہ اس کی خواہش پوری کرتا ہے
بارہ وفات کی کھچڑی آج ہے کل نہیں
ناپائیدار چیز کی نسبت مستعمل یا ایسی چیز کی نسبت کہتے ہیں جو جلد ضائع یا ختم ہو جانے والی ہو
عَقْل پَر پَتَّھر پَڑیں
جانتے ہوئے ناسمجھی کی باتیں کرنا، بیوقوفی کے موقع پر کوسنے کے طور پر یہ کہتے ہیں
بارہ وفات کی کھچڑی، آج ہے تو کل نہیں
ناپائیدار چیز کی نسبت مستعمل یا ایسی چیز کی نسبت کہتے ہیں جو جلد ضائع یا ختم ہو جانے والی ہو
عَقْل داڑھ
جبڑے کے سِروں کے چار دانت، جو جوانی میں نکلتے ہیں (یعنی سیانی عمر میں اور یہی ان کی وجہ تسمیہ بتائی جاتی ہے)
عَقْل پَر زور پَڑْنا
غور و خوص سے سمجھنے کی کوشش کرنا، سمجھ بوجھ سے کام لیا جانا، دماغ پر زور دے کر سوچنا
وَالنّادِر کالْمَعْدُوم
جو چیز یا بات بہت کم ہو وہ نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے، کمیاب یا شاذ و نادر بات کو معدوم یا مفقود سمجھنا چاہیے
بالائی حَدِّ اَقَل
(ریاضی) کسی سیٹ کا وہ رکن جو اس کی بالائی حد بھی ہو اور تمام بالائی حدود کا رکن اقل بھی
گَھٹا کی عَقْل اَور داڑھی بَڑھا کی
جوں جوں داڑھی بڑھتی گئی عقل کم ہوتی گئی یعنی عمر بڑھنے کے ساتھ عقل اور سمجھ میں اضافہ نہیں ہوا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔