تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کل" کے متعقلہ نتائج

کل

گنجا جس کے سر پہ زخم ہو.

کُل

گروہ، مجمع، ریوڑ، گلہ چوپاؤں پرندوں کیڑوں مکڑوں یا بے جان چیزوں کا

کَلیَہ

اچھا، تندرست

کلی

بے کِھلا پھول، غنچہ، شگوفہ

کُل ہُم

سب، تمام، صِرف، فقط

کلیجہ

جسم انسانی کا سب سے بڑا غدود جو داہنے طرف واقع ہے، ایک اندرونی عضو جس میں پت پیدا ہوتا ہے، جگر، دل یا سینے کے معنوں میں، نہایت عزیز اور قیمتی چیز، مایہ حیات، متاعِ زندگی، پیارا عزیز شخص، ہمت، جرات، حوصلہ، طاقت، دلیری، بہادری

کَل دُمَہ

ایسی پتنگ جس کا پیندا (نیچے کا سرا) (۴/ ۱ حصہ) کالے کاغذ کا ہو.

کُلْ جَمَع

پورا سرمایہ، کل رقم، ساری جمع

کَلیں

۲. پرزے ، مشینیں .

کَل ہونا

سکون ہونا، چین ہونا.

کل کیا ہو

خدا جانے آئندہ کیا ہو

کَل کو

آئندہ، کل کلاں کو، کل، پھر، زمانہ آئندہ میں

کل کیا ہے

خد ا جانے آئندہ کیا ہو

کَل مُنہی

کالے من٘ھ کی، سیاہ فام؛ بدبخت، منحوس.

کل نہ ہونا

قرارنہ ہونا، اطمینان نہ ہونا

کَلایا

ایک لمبی پتلی اور سیاہ پھلی جو گھوڑوں کے چارے کے طور پر استعمال کی جاتی ہے.

کَلَّہا

کَل کَل ہونا

کل کل کرنا (رک) کا لازم، ٹلنا.

کَل مُنہا

کالے من٘ھ کا، سیاہ فام

کَلْکَتَّہ

بنگال کا مشہور شہر ، حسبِ ذیل تراکیب میں مستعمل .

کَلَنکَہ

کسوٹی .

کُلِّیَّہ

(فلسفہ) وہ تصویر یا ادراک جو ایک نوع کے کل افراد پر حاوی ہو ، تصویرِ کلی ، ادراک کلی .

کَل مُونْہی

کالے من٘ھ کی، سیاہ فام؛ بدبخت، منحوس (عورت)

کَل مُونْہا

رک : کَلمُوا .

کَلْبِیَّہ

دیو جان٘س کلبی سے منسوب ، دیو جان٘سی فلسفہ.

کلامُ اللّٰہ

اللہ کا کلام، قرآن مجید

کَل پَر نَہ رَکھو

کلائی

ہاتھ کی کہنی سے لے کر پنجے سے اوپر تک کا حصہ نیز وہ حصہ جو ہاتھ کے جوڑ کے قریب ہے اور جس جگہ عورتیں چوڑیاں پہنتی ہیں، پہنچا، ساعد

کَلَوندَہ

مہوا کے درخت کا پھل .

کل نہ پڑنا

بیکلی یا بیچینی ہونا، قرار نہ پڑنا، چین نہ آنا

کَلَن٘کی

داغ دار، جس کے جسم پر داغ ہوں

کِلابِیَّہ

حکمائے قدیم کا ایک فرقہ جو رسمی اور اصطلاحی اصولِ اخلاق کا مخالف تھا مثلًا علانیہ سب کے سامنے عورتوں سے اختلاط ناجائز ہیں تو ان کو کسی اور جگہ اور کسی صورت میں جائز نہیں ہونا چاہیے .

کُلّابِیَہ

(طب) ہک نما کیڑا، وہ پیٹ کا کیڑا جو نصف انچ، اور دھاگے کی مانند باریک ہوتا ہے اور چھوٹی آنت کے بالائی حصوں کی جھلّی میں بکثرت چمٹا اور چپکا رہتا ہے

کَلَن٘ک

داغ، دھبّا

کَلاں

جسامت میں بڑا، بھاری، وزنی

کُلَن٘جا

رک : کُلَنج.

کل کا بنا ہوا

وہ جو مشین سے بنایا گیا ہو

کَل پَہ ٹالْنا

ٹال مٹول کرنا، التواء میں ڈالنا

کل کو نہ کہنا

آئندہ الزام نہ دینا

کَل پَہ رَکْھنا

ٹالنا، ٹال مٹول کرنا، التوا میں ڈالنا.

کلہہ

جھگڑا، فساد، لڑائی

کَل پَہْچانْنا

کسی کی کمزوری سے واقف ہونا.

کَل بے کَل ہونا

کل کا کارخانہ

وہ جگہ جہاں مشین کے پرزے بنتے ہیں، ورکشاپ

کلتہ

کَلَنگ

کلنک، داغ، دھبا، عیب، رسوائی، تہمت

کُلَنج

گھوڑے کے ایک عیب کا نام جس میں چلتے وقت اس کی پچھلی ٹان٘گیں آپس میں رگڑ کھاتی اور ٹکراتی ہیں ، عیب دار گھوڑا .

کُلَنگ

سارس سے مشابہ ایک مٹیالے رنگ کا آبی پرند جس کی گردن لمبی ہوتی ہے اور جو لق لق سے بڑا ہوتا ہے

کَل بیکَل ہونا

کسی پُرزے یا عضو کا اپنی جگہ سے سرک جانا، پیچ ڈھیلے ہوجانا، انجرپنجر ہل جانا، بے ترتیب ہونا

کَل کی کَل پَر ہے

رک: کل کی کل کے ساتھ ہے، کل کی کل دیکھی جائے گی.

کُلِّیَۃً

بلکل، قطعی طور پر، تمام و کمال، پورے طور سے، اصولاً، ازروئے کلّیہ

کل کا لڑکا ہے

تھوڑے عرصے کا پیدا ہوا ہے، ناتجربہ کار ہے

کل کو ایسا نہ ہو

آئندہ کام نہ بگڑ جائے

کَلَنگی

جس کے جسم پر داغ ہوں، داغ دار

کَل بے کَل ہو جانا

بے چین و بے آرام ہو جانا.

کَلِمَہ گو

کلمہ پڑھنے والا، حلقہ بگوش، دم بھرنے والا، مسلمان، دین اسلام کا قائل، دین اسلام کا پیرو، دعا گو، معتقد

کَل کی کَل کے ہاتھ ہے

کل کی فکر نہ کرو، آئندہ کی فکر میں ابھی سے مبتلا نہ ہو، کل کس نے دیکھی ہے.

کُلان٘چ

چوکڑی، چھلانگ، زقند

کَلَونچ

سنول کی قسم کی مچھلی، اس کا رنگ سنول کی نسبت کسی قدر کالا ہوتا ہے، کلونٹ

کَلَنکَن

بدنام ، رُسوا ، عیبی ، فاحشہ (عورت).

اردو، انگلش اور ہندی میں کل کے معانیدیکھیے

کل

kalकल

وزن : 2

کل کے اردو معانی

سنسکرت، ترکی - صفت

  • گنجا جس کے سر پہ زخم ہو.
  • گُزرا ہوا دن، آج سے پہلے کا دن، امس.
  • ماضی میں، زمانۂ قریب میں، تھوڑے ہی دن پہلے.
  • آج کے بعد کا دن، اگلا دن جو آنے والا ہو.
  • (مستقبل قریب میں) زمانۂ قریب میں.
  • روز قیامت.
  • ۔(ھ) مونث۔ ۱۔آرام۔ چین۔ ۲۔پہلو۔ ڈھب۔ طَوْر۔ اس کو کسی کل قرار نہیں بہت بیکل ہے۔ اونٹ کی کون سی کل سیدھی ہے۔ ۳۔وضح۔ دھج۔
  • ۔(ھ) مونث۔ ۱۔گزرا ہوا دن۔ ۲۔دوسرا دن جو آئے گا۔ ؎ ۳۔(کنایۃً روز قیامت۔ ؎ ۴۔زمانۂ قریب۔
  • ۔(ھ) مونث۔ ۱۔مَشِیْن۔ جیسے برف کی کل۔ ۲۔پنجڑے کا وہ خانہ جس میں پرندوں کے پکڑنے کے لئے چٹخنی لگی ہوتی ہے اور وہ حرکت کے ساتھ بند ہوجاتی ہے۔ ۳۔(کنایۃً) وہ چیز جس سے دوسرے پر قابو ہوجائے (دیکھو کل ہاتھ میں ہونا۔ ۴۔حکمت عملی ہر چیز کی۔
  • ۔(ھ) کالا کا مخففت۔ مرکّبات میں مستعمل ہے۔

سنسکرت - اسم، مذکر

  • ’’کالا‘‘ کا مخفف ، مرکبات میں جُزوِ اوّل کے طور پر مستعمل.
  • پاسا؛ لڑائی جھگڑا، فساد؛ چار جُگوں میں سے آخری جُگ جس کے ختم ہونے پر قیامت آئے گی.

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • سکون، قرار، چین.
  • مشین.
  • ڈھب، طور، طرح.
  • دستی پریس کا پہیا جس کو گھمانے سے چھاپے کا پتھر حرکت میں آتا ہے.
  • مرضی، وضع.
  • پنجرے کا وہ خانہ جس میں پرندوں کے پکڑنے کے لیے چٹخنی لگی ہوتی ہے.
  • رُخ، پہلو، کروٹ.
  • فوارہ.
  • باگ ڈور، رگ، قابو میں رکھنے کا وسیلہ.
  • عادت، لذّت یابی.
  • مشینری، کارخانہ.
  • لمحہ، ذرا کی ذرا.
  • (مجازاً) ڈھانچہ، تنظیم.
  • سمت.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قَل

’’ قلب لشكر ‘‘ كا مخفّف ، فوج كا درمیانی حصّہ ۔

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kal

Sanskrit, Turkish - Adjective

  • rest, ease, tomorrow, yesterday

कल के हिंदी अर्थ

संस्कृत, तुर्की - विशेषण

  • अव्यक्त और अस्पष्ट परन्तु मधुर ध्वनि। जैसे-नदियों का कल-नाद, पक्षियों का कल-रव, रमणो का कल-कंठ।
  • गुज़रा हुआ दिन, आने वाला दिवस, चैन
  • वीर्य।
  • गंजा, खल्वाट।

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • अवसर।
  • इच्छा। उदा०-बर हरषि आपनै कलै।-नंददास। क्रि० वि०१. कल या चैन से। २. अपनी इच्छा से। स्वेच्छापूर्वक।
  • आने वाला दिन
  • बीता हुआ दिन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words