Search results
Saved words
Showing results for ",OsHo"
Search results
Showing results for ",OsHo"
ka.Dkaa sohe paalii ne, virhaa sohe maalii ne
ہر چیز اپنے موقع پر اچھی معلوم ہوتی ہے، کڑکا تو گڑریوں کے منہ سے اچھا لگتا ہے اور برہا مالیوں کے منہ سے
saahii kaa kaa.nTaa pa.Dhvaanaa
جادو ٹونا کروانا (رِوایت ہے کہ سیہہ کا کان٘ٹا اگر کسی گھر میں ڈال دیا جائے تہ اس گھر کے مکینوں میں نفاق پیدا ہو جاتا ہے).
ka.Dkaa sohe paalii ne baaraa sohe maalii ne
ہر چیز اپنے موقع پر اچھی معلوم ہوتی ہے، کڑکا تو گڑریوں کے منہ سے اچھا لگتا ہے اور برہا مالیوں کے منہ سے
ka.Dkaa sohe paalii ko baaraa sohe maalii ko
ہر چیز اپنے موقع پر اچھی معلوم ہوتی ہے (کڑکا ، گڈریوں کا گانا ، بارا پانی بارا پانی نکالنے والوں کا گانا .
ka.Dke to Dare , pa.De to sahe
کسی واقعے کے وقوع سے قبل انسان کو جس قدر اندیشہ ہوتا ہے وہ وقوع پر باقی نہیں رہتا .
sahtaa sahe an sahtaa chhaatii dahe
برداشت ہو سکے وہ برداشت کیا جاتا ہے جو ناقابلِ برداشت ہو وہ دل توڑ دیتا ہے.
sahtaa sahe na sahtaa chhaatii dahe
برداشت ہو سکے وہ برداشت کیا جاتا ہے جو ناقابلِ برداشت ہو وہ دل توڑ دیتا ہے.
ba.Dii-shai
وہ بات یا کام جو کسی رخ معمول سے زیادہ ہو، مثلاً: بہتر کام، قابل قدر یا اچھی بات، توقع سے زیادہ بات
badan me.n raa'sha pa.Dnaa
کسی غیر معمولی کیفیت یا جذبے (مثلاً شدید اشتعال یا خوف وغیرہ) سے جسم کان٘پنے لگنا
ko.Daa jamaal shaahii
بچّوں کا ایک کھیل جس میں بچّے دائرہ بناکر بیٹھ جاتے ہیں ، کسی کپڑے کو بَل دے کر کوڑا بنا لیا جاتا ہے ، ایک بچّہ اس کوڑے کو ہاتھ میں لیے دائرے کا چکّر لگاتا رہتا ہے اور کہتا جاتا ہے " کوڑا جمال شاہی ، پیچھے دیکھا تو مار کھائی " یا " بھولے چوکے مار کھائی " اور آہستہ سے کوڑا کسی بچّے کے پیچھے رکھ دیتا ہے، بچّے ہاتھوں سے ٹٹولتے ہیں جس بچّے کے پیچھے کوڑا رکّھا ہے اگر اس نے اُٹھا لیا تو وہ چکّر لگانے لگتا ہے اور پہلا بچّہ اس کی جگہ بیٹھ جاتا ہے اور اگر نہیں اُٹھایا تو چکّر لگانے والا بچّہ کوڑا اُٹھا کر اُس بچّے کی کمر پر کوڑا مارتا ہے جس کے پیچھے کوڑا رکھا گیا تھا وہ بچّہ تیزی سے چکّر لگاتا اور پھر اپنی جگہ پر آکر بیٹھ جاتا ہے ، اس دوران میں کوڑا بردار بچّہ اس کے کوڑا مارتا جاتا ہے.
KHudaa do sii.ng de to vo bhii sahe jaate
جو مصیبت آئے وہ برداشت کرنی پڑتی ہے، خدا کی رضا پر راضی رہنا بہت اچھی بات ہے
kavit sohe bhaaT ne, aur khetii sohe jaaT ne
کوِتا یعنی شاعری یا گیت بھاٹ پر بھلی لگتی ہے اور کھیتی جاٹ پر
KHudaa do sii.ng de to vo bhii sahe jaate hai.n
جو مصیبت آئے وہ برداشت کرنی پڑتی ہے، خدا کی رضا پر راضی رہنا بہت اچھی بات ہے
mohammad shaahii paTTiyo.n kaa sar guu.ndhnaa
(مشاطگی) چوٹی گوندھنے کا ایک طریقہ جس میں سر کے سامنے کے بال چوٹی گوندھنے میں مانگ کے دونوں طرف ماتھے پر ہلال کی شکل میں رکھے جاتے ہیں، چاند بری
KHaak-sho pesh aazaa.n ki KHaak shavii
۔(ف) قبل مرنے کے نفس کو زیر کرلینا اور عاجزی کی عادت ڈالنا چاہئے۔
phuul nahii.n pa.nkha.Dii sahii
۔ مثل۔ جب کوئی چیز بہت سی ہاتھ نہ آئے اور تھوڑی سی ملنے کو غنیمت سمجھیں تو یہ مثل بولتے ہیں۔ ؎ اس جگہ پھول نہیں تو پنکھڑی بھی بولتے ہیں۔ ؎
rote banegaa na gaa.e , saaho phire.n mu.nh dabaa.e
کسی نقصان ہو جانے کی حالت میں بولتے ہیں کہ صدمہ ہو تو نہ رویا جا سکتا ہے نہ ہنسا ، چپ لگ جاتی ہے.
vahdaanii-shai
(منطق) ایسی چیز جو اپنی نوعیت میں یکتا ہو ، وحدانی ذات ، اکیلا وجود ؛ چیز جس کے اجزا نہ ہوں ۔
saahuu bahe na jaa.e.n , go.n se jaa.e.n
ساہوکار جو کُچھ کرتا ہے کسی خاص مطلب لیے کرتا ہے اگر دریا میں بپہ جائے تو اس میں بھی اسکا کوئی مطلب ہوگا.
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone