تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",RUaB" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",RUaB" کے متعقلہ نتائج
دو آب
دو آبہ، دو دریاؤں کی بیچ کی زمین، زمین کا وہ قطعہ جو دو دریاؤں کے درمیان واقع ہو، دوآبہ نیز گنگا جمنا کے درمیان کا علاقہ جو انتر بید کہلاتا ہے، دو دریا کنایۃً: روتی ہوئی آنکھیں
مِیانِ دُو آب
زمین کا وہ قطعہ جو دو دریاؤں کے درمیان واقع ہو ، دوآبہ نیز گنگا جمنا کے درمیان کا علاقہ جو انتربید کہلاتا ہے ۔
دُوب
چھوٹی قسم کی عمدہ گھاس جو زمین پر جال کی شکل میں پھیلتی ہے، خصوصاً گھوڑا اوردیگر مویشی عموماً اسے رغبت سے کھاتے ہیں (عام طور پر یہ تین قسم کی ہوتی ہے ہری، سفید اور گانڈر)
رَب
پالنے یا پرورش کرنے والا، پروردگار(بیشتر ترکیب یا جمع کی صورت میں مستعمل، ربُ الارباب، ربَ النَوع وغیرہ)
راب نَہ رابْڑی بے اُٹھے کھابْڑی
کوئی اچھی یا بُری بات نہیں کہی اور یون٘ہی تلوار نکال لی ، خواہ مخواہ ناراض ہو گئے .
دِید بازی رَب راضی
ریا کار بناوٹی صوفیوں کا نعرہ جس کی آڑ میں اپنی تاک جھانْک ، نظر بازی کا جواز پیدا کرتے ہیں ، تاک جھانْک اور نظر بازی کو روحانی غِذا قرار دینا .
فَرّاشی آداب
فرشی سلام ، فراشی سلام ، نہایت ادب اور تعظیم کا سلام جو جھک کر کیا جاتا ہے ، نہایت احترام کا سلام .
رُبْعِ دائِرَہ
(فلکیات) رصدگاہ میں اِستعامل ہونے والا ایک آلہ جو چوتھائی دائرہ کی شکل کا ہوتا ہے ، شکل جو قوس اور ان دو نصف قطروں سے محصور ہو جو ایک دُوسرے کو زاویۂ قائمہ بنا کر کاٹتے ہیں.
اَیَّامُ العَرَبْ
عرب کی زمانہ اسلام سے پہلے کی لڑائیاں، ایام جاہلیت کی قبائلی جنگیں، ان جنگوں کی تاریخ
سَودا اَچّھا لابھ کا اَور راجا اَچّھا داب کا
سودا وہ اچّھا جس میں نفع ہو راجا وہ اچّھا جس کا دبدبہ ہو.
اَنْدھے کے پاؤں تَلے بَٹیر دَب گَئی، کَہا ہَر روز شِکار کھائیں گے
اتفاقی بات پر بھروسا نہیں ہو سکتا، کیا جانے پھر اتفاق ہو یا نہ ہو
رُبْعِ مَقَسَّم
(فلکیات) ربع مقَسم جسکو کہتے ہیں وہ ایک برجی پتلی پتی ہے اور وہ جس کرے پر رہتی ہے اسی کرّۓ کے دوائر عظیمہ کے درجوں کے موافق منقسم ہوتی ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔