تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

",Sirv" کے متعقلہ نتائج

سَرو قَدّوں

tall and graceful, Cypress-like stature,

قد سرو

سَرو قَدوں

سَرْو شوخ رَعْنا

tall,coquettish, beautiful beloved/cypress

سَرْو قَد

پورے قامت کے ساتھ استادہ (عموماً تعظیم کے لیے کھڑے ہونے کے موقع پر مستعمل)

قد سرو

سَرو قامَت

خوبصورت اور لمبا جوان، خوش قامت، راست قامت، سیدھے قد کا

سَرْو اَنْدام

خوش قامت، سرو قد، سرو کی طرح کا سیدھا اور لمبا

جَنگلی سَرْو

ایک جن٘گلی درخت جو دہلی میں ہوتا ہے، مہارکھ، اروا

سَرْو

ایک سیدھا لبما خوشنما سوئی کی طرح نکیلی پتیوں والا مخروطی شکل کا درخت جس کی ہر شاخ کے سِرے پر باریک چھوٹی چھوٹی سی پتّیوں کا ایک مخروطی جُھرمٹ ہوتا ہے یہ سب شاخیں آپس میں مِلی ہوئی نِیچے سے اُوپر تک ایک ایسے مِینار یا ستون کی سی شکل بناتی ہیں جو کہیں نِیچے اور کہیں درمیان میں پھیلا ہوا اور اُوپر کی طرف مخروطی شکل میں نوکدار سا ہوتا ہے۔ شعرا اس سے قامتِ محبوب کو تشبیہہ دیتے ہیں

مِصْرَع سَرْو

بے عیب مصرع جس میں کجی یا نقص نہ ہو، مصرع کا سرو کے ساتھ استعارہ کرتے ہیں

سَرو بَالا

بلند، سرو دام

خَطِ سَرْو

(خُوشنویسی) ایک طرزِ تحریر جو باریک لکیروں سے مُقرَّہ اِشاروں میں سرو کے درخت کی شکل میں لِکھی جاتی ہے.

سَرْوِ آزاد

سرو کا درخت ، بے برگ و ثمر ہونے کی بنا پر آزاد کہلاتا ہے.

سَرْوِ چَراغاں

چراغوں سے سجایا ہوا جھاڑ یا درخت، کانچ کا سرو سے مشابہت رکھتا ہوا شیشہ کا بنا جھاڑ جس میں موم بتیاں جلتی ہیں

ordnance survey

(برط) سرکاری شعبۂ مساحت جو ابتدا میں فوجی شعبۂ رسد ورسائل کے تحت تھا ا ور بڑے پیمانے پر سارے ملک کے تفصیلی نقشے تیار کرتا تھا۔.

ordnance survey map

برط شعبۂ فوجی مساحت کا تیارکردہ نقشہ۔.

سَوداوِی مِزاج

وہ طبیعت جس میں خلط سودا غالب ہو

سَرْوِ ناز

وہ سرو جس کی شاخیں آپس میں ایک دوسری کی طرف مائل اور اُوپر کو اُٹھی ہوئی ہوں ؛ (استعارۃً) خوش قامت محبوب .

سَوداوِیُ المِزاج

of a melancholic temperament

survey

پَیمائِش

سَرْوِ سَہِی

وہ سرو جو سیدھا کھڑا ہوتا ہے، وہ سرو جس کی شاخیں سیدھی اوپر کو چلی گئی ہوں

سَرْوِ رَواں

لچکدار سرو ، متحرک سرو, استعارۃً قامتِ معشوق

سَرْوِ چَماں

استعارۃً: وہ سرو قد محبوب جو ناز و تبخر سے کمر لچکا کے چلے، معشوق خوش قامت

سَرْوِ بَلَند

بلند قامت، سرو کی طرح سِیدھا قد رکھنے والا، معشوقِ دراز قد

سَرْوِ خِراماں

۱. چلتا پھرتا سرو ؛ استعارۃً) قامتِ محبوب ، خوش قامت معشوق.

سَرْواہ

پگڑی

سہدیو

جراسندھ کے بیٹے کا نام، راجہ پانڈو کے پانچ بیٹوں میں سے سب سے چھوٹے بیٹے کا نام

seismic survey

دھما کوں کے ذر یعے تیل کے ذخا ئر کی تلا ش، زلزالی مسا حت ۔.

سَرْوے سَرْوا

کسی گھر، دفتر، تنظیم وغیرہ میں وہ شخص جسے ہر قسم کے کام کرنے کا اختیار حاصل ہوتا ہے، مختار کل

شُرْوا چُٹ

شوربا چاٹنے والا ؛ (کنایۃً) مفت خور ، حریص ، خود غرض .

سِہ اَرواح

تِین رُوحیں ، موالیدِ ثلاثہ یعنی جماد ، نبات ، حیوان.

سَرْوِ چَمَن

سرو کا وہ درخت جو خود رو نہ ہو، سرو، سرو کا درخت، (استعارۃً) سجیلا محبوب، معشوق نیز قد معشوق

سَرْوِ بالا

نَوشِیرواں

ایران کے ایک مشہور و معروف عادل بادشاہ کا نام، یہ بادشاہ اپنے عدل و انصاف کی وجہ سے مشہور تھا، کسریٰ

شُرْوَہ چَٹ

رک : شرواچ .

سَرْوِ کوہی

ایک درخت جس کے پھل باقلا کے دانے کے برابر ہوتے ہیں، دواؤں میں مستعمل

شُرْوا پُھلْکا

شوربا اور پھلکا جو بیماروں کی غذا ہے .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone