تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",TqT" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",TqT" کے متعقلہ نتائج
گھوڑوں کی طاقَت
اسپی طاقت ، مشینی طاقت بتانے کی اکائی ، ۵۵۰ پونڈ وزن کو ایک فٹ فی سیکنڈ کی رفتار سے اُٹھانے یا کھینچنے کی طاقت .
مَناظِری گَردِشی طاقَت
(طبیعی کیمیا) بعض مادّوں میں پائی جانے والی وہ قوت جو روشنی کے اہتزاز کو قوس کے ذریعے مادّے کی فطری حد تک گردش دیتی ہے (Optical Rotary Power) ۔
ہَوائی طاقَت
پرواز کی طاقت ، فضائی قوت ، وہ قوت جو انسان کی اس صلاحیت سے پیدا ہوتی ہے کہ وہ کسی جہاز میں پرواز کر سکتا ہے یا اسے فضا یا خلا میں چلاسکتا ہے ؛ (عسکری) کسی قوم میں فوجی ، تجارتی اور نجی شعبوں کی مجموعی فضائی قوت (انگ : Air Power).
تَق٘طِیعِ غَیر حَقِیقی
(عروض) تقطیع حقیقی کے مخالف یعنی حروف مکتوبی غیر ملفوظی تقطیع سے سالط کر دیئے جاتے ہیں اور حروف ملفوظی غیر مکتوبی داخل کر لیے جاتے ہیں
خَطِّ تَقاطُع
(معماری) باہم قطع کرنے والی لکیر جو گن٘بد کے نِشان میں برابری قائم کرنے کے لئے لگائی جاتی ہے
تَق٘طِیعُ ال٘جَنِین
(طب) جنین کو قطع کرنا ، جنین کو کا ٹنا ، یہ عمل عسر ولادت میں جبکہ بچہ پیدا نہیں ہوتا بچے کونکالنے کے لیے کیا جاتا ہے ، انگ : Embryoomy
مِحْوَری طاقَتیں
دوسری جنگ عظیم میں جرمنی، اٹلی اور اُن کے حلیف، محوری طاقتیں، محور کا نام نازی جرمنی اور فسطائی اٹلی کے اتحادیوں کو دیا گیا تھا، روم برلن محور کی تشکیل ۱۹۳۶ء میں عمل میں آئی
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔