تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",UOd" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",UOd" کے متعقلہ نتائج
ڑ
صوتی اعتبار سے اُردو کا چوبیسواں حرف جسے راے ہندی اور راے ثقیلہ بھی کہتے ہیں، اس کا تلفّظ ’’ڑے‘‘ ہے، یہ حرف عربی اور فارسی میں نہیں ہے، اُردو میں بھی یہ کسی لفظ کے شروع میں شاذ ہی آتا ہے. حسابِ جمل میں اسے ’’ر‘‘ کی ایک شکل تصوّر کرکے اس کے اعداد بھی دو سو مقرر کیے گئے ہیں. ڑے کی آواز جنوبی ہند کی قدیم ترین آوازوں میں ہے اور دراوڑی النسل ہے۔
d-notice
برط اخبارات کے مدیروں کو سرکاری ہدایت کہ بعض صراحت کردہ موضوعات پر قومی دفاع کی مصلحت کے پیش نظر کوئی بات نہ چھاپیں۔.
vitamin d
حیاتین ڈی (حیاتین د) ان حیاتین کے گروہ میں سے کوئی جو جگر اور مچھلی کے تیلوں میں پائی جاتی ہیں اورکیلشیم کو جزو بدن بنانے کے لیے لازمی ہیں ۔.
حَیاتِین د
یہ حیاتین انڈے ، دودھ ، مکّھن ، سبز ترکاریوں ، مچھلی کے جگر وغیرہ میں پایا جاتا ہے ، وٹامن ڈی.
دو لائی
دو مختلف پرتوں والا کپڑا جس کا اَبْرَہ اور استر باہم سیا جاتا ہے، بعض اوقات اس میں پتلی سی روئی بھری ہوتی ہے
بَڑی عِید
a variant name of Eid-ul-Adha, festival observed observed by Muslims on the tenth of Zilhaj (ذوالحج)
دو ہَتَّھڑ
دونوں ہاتھ اک ساتھ چلانے کا عمل، دونوں ہاتھوں کی ضرب، دونوں ہاتھوں سے حملہ، دونوں ہاتھوں سے ایک ساتھ مارنا
جَیسی خَنْدی عِید وَیسا بَھڑوا مُحَرَّم
جب خاوند اور بیوی دونوں جھلّے اور تند مزاج اور بد ذات ہوں تو ان کی نسبت بھی بولا کرتے ہیں ،دونوں ایک سے بے فائدہ اور بیکار
عِید بَقْرَعِید، شَبرات کَٹْنی، دریا کرے ہائے ہائے پھَگْوا بِسنْی
مسلمانوں پر طنز کہ عید بقرعید اور شب برات کو تو رنڈیاں بلاتے ہیں اور محرم میں ماتم کرتے ہیں
بَڑے بڑے ڈھہہ گئے، بڑھئی پوچھے کتنا پانی
جہاں اعلیٰ سے اعلیٰ لوگوں کی بھی کسی کو پروا نہیں وہاں ادنیٰ کو کون پوچھے گا
دو رُخی آڑ
ٹھٹیرے کا اکوائی کی قسم کا دورخا آہنی اوزار جس کا ایک مُنہ چپٹا اور ایک نوک دار ہوتا ہے جس پر برتن کی گولائی درست کی جاتی ہے .
عِید کا چاند نَہ دیکھا ، رُخِ زیبا دیکھا
محبوب کے چہرے کی تعریف میں کہتے ہیں کہ خوبصورت چہرہ دیکھنا عید کا چاند دیکھنے کے برابر ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔