تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",agu" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",agu" کے متعقلہ نتائج
آغُوں
دودھ پیتے بچے کا بے معنی بول جسے بچہ محفوظ یا مسرور ہونے کے وقت نکلتا ہے، بچے کے منہ سے شروع میں یہ لفظ نکلتا ہے، دودھ پیتے بچے کی آواز، نیا پیدا ہونے والےبچے کی آواز
کُتّا دیکھے گا نَہ بَھونکے گا
حریص اور لالچی کو کسی کے مال کا پتا چل جا ئے تو ضرور اسے کھسوٹنے کی تا ک میں لگے گا ، اس لیے دشمن کے سامنے سے ہٹ جانا بہتر ہوتا ہے .
جو گَرَجْے گا وہ بَرَسْے گا کیا
شور کرنے والا کوئی کام نہیں کرسکتا، جو ڈینگیں مارتے ہیں وہ کرتے کچھ نہیں
ہوتا رَہے گا
تجھ پر وبال پڑے گا، تو ہی ایسا رہے گا، تجھ پر ہی یہ بات پڑے گی، گالی کے ’’جواب‘‘ میں یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں یعنی ہمیں برا کہے گا تو تو ہی برا ہوگا ؛ کسی کام یا بات کو ٹالنے کے لیے مستعمل
آغُوں غُٹّے مِیاں ماریں ٹَھٹّھے
عورتوں خصوصاََ دایہ اور مائوں کا شیر خوار بچوں کو بہلانے کا ایک کلمہ
غَیر کے لِیے کُنواں کھودے گا، سو آپ ہی ڈُوبے گا
جو دوسرے کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتا ہے خود ہی نقصان اٹھاتا ہے.
آغُوں غُٹّے دُودھ پی پی کر مِیاں ہوئے مُٹّے
عورتوں خصوصاََ دایہ اور مائوں کا شیر خوار بچوں کو بہلانے کا ایک کلمہ
آغُوں غُٹّے دُودھ پی پی کر مِیاں ہوئے مُٹّے
عورتوں خصوصاََ دایہ اور مائوں کا شیر خوار بچوں کو بہلانے کا ایک کلمہ
ہاتھ پاؤں ہِلا بَھگوان دے گا
آدمی کو خود بھی کوشش کرنی چاہیے خالی توکل پر نہیں بیٹھ رہنا چاہیے ، آدمی کوشش کرے تو خدا اس کی مدد کرتا ہے
ہاتھ پاؤں ہِلا خُدا دے گا
آدمی کو خود بھی کوشش کرنی چاہیے خالی توکل پر نہیں بیٹھ رہنا چاہیے ، آدمی کوشش کرے تو خدا اس کی مدد کرتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔