تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُو" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- مرکب الفاظ
- محاورے
- کہاوتیں
- قافیہ الفاظ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں گُو کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
گُو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- غلاظت ، پیکانہ ، چرک گُوہ ، فُضلہ .
- ۔ (فارسی میں گوٗہ تھا) مذکر۔ چرک۔ پیخانہ انسان کا۔ بیٹ کا لفظ صرف پرندوں کے واسطے مخصوص ہے۔
- ۔۰ف) مذکر۔ ۱۔گفتن کا اسم فاعل۔مرکتاب میں مستعمل ہے جیسے دعا گُو۔ بد گُو۔ ۲۔گیند۔ ؎ دیکھو گوئے۔ ۳۔ ہر چند۔ اگرچہ۔ ؎
شعر
سمجھ کے خس نہ مجھے گو جہاں سے پاک کیا
ہزار طور کو اس نے جلا کے خاک کیا
Urdu meaning of guu
- Roman
- Urdu
- Galaazat, piikaanaa, chirk guu.oh, fuzalaa
- ۔ (faarsii me.n goॗa tha) muzakkar। chirk। paikhaana insaan ka। baiT ka lafz sirf parindo.n ke vaaste maKhsuus hai
- ۔۰pha) muzakkar। १।gaftan ka ism-e-phaa.il।mar kitaab me.n mustaamal hai jaise du.a guu.o। bad guu.o। २।gend। dekho goy। ३। har chand। agarche।
गू के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- = गुह (मल)
- गद, कंदुक, लड़कों के खेलने का गेंद, पोलो खेलने की गेंद।
- मल; टट्टी; पाख़ाना।
گُو کے مرکب الفاظ
گُو کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گُوں
رنگ، قسم، طرز، طرح ، طرز کے معنوں میں، عموماً مرکبات میں جزو دوم کے طور پر مستعمل جیسے گگوں، نیل گوں، گندم گوں وغیرہ
گُونجا
(گاڑی پانی) دُھرے کے سروں کی ٹیک یعنی پہیے کی نا (نال) کی حد کا حصّہ چھوڑ کر دُھرے کا اُبھرا ہوا جکّر جس پر نا (نال) کا اندر کا مں٘ہ ٹِکتا ہے
گُوڈی
(قصائی) ہاتھ یا پیر کی پوری سربند نلی یا نلیاں جن میں گودا بھرا ہوتا ہے ، گودے دار نلی یا ہڈّی ، پیر اور گُکھٹنے کے درمیان کی نلی
گُوما
ایک پودا، نیز اس کا پھل، جو برسات میں خریف کی پیداوار کے ساتھ ویران مقاموں پر پیدا ہوتا ہے، یہ بطور دوا خصوصاً کان کے درد اور کپکپی وغیرہ کو نافع ہوتا ہے، کمبھا
گُول
۔(ف) رنگ۔ طرز۔ روش۔ مرکبات میں مستعمل ہے جیسے گندُم گوٗں۔ نیلگوں۔ گُون۔ (ھ) مونث۔ ۱۔ایک قسم کی گھاس جس سے چٹائی بناتے ہیں۔ ۲۔تھیلا جو ٹاٹ وغیرہ سے بناتے اور جس میں بیشتر غلّہ وغیرہ بھر کر گدھوں یا بیل پر لادتے ہیں۔ گوْں ۔(ھ۔ بالفتح) مونث۔ ۱۔پسند۔ ۲۔مطلب۔
گُو کھانا
حماقت کا کام کرنا، نقصان اور ندامت اُٹھانا، غلط کام کرنا، ذلیل کام کرنا، بکواس کرنا، واہی تباہی بکنا
گُونگے
جو صاف نہ بولتا ہو، وہ شخص جو بولنے سے معذور ہو، وہ جو زبان سے بول نہ سکے، وہ شخص جو قوتِ گویائی سے محروم ہو، جس کا اظہار نہ کیا جا سکے، دبایا ہوا، ضبط کیا یوا، خاموش، چپ چاپ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tajviiz
तज्वीज़
.تَجْوِیز
scheme, plan, opinion
[ Sakina ne shadi ki tajwiz inkisari ke sath qubul kar li ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'imaarat
'इमारत
.عِمارَت
building, house, shop
[ Tanha aadami imarat kaise tamir kar sakta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baiza
बैज़ा
.بَیضَہ
egg, ovum
[ Baiza se jandar ki paidawar hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mutanaaza'a
मुतनाज़'आ
.مُتَنازَعَہ
disputed
[ Har mutanaaza muaamle par kuchh kahne se pahle Fikr Sahab do-tin martaba sochte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bar-aamad
बर-आमद
.بَرْ آمد
(stolen or concealed substance) recovery
[ Police ne chori kiye gaye lakhon ke zewarat bar-aamad kar liye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
iqdaamaat
इक़्दामात
.اِقْدامات
endeavours, efforts, diligences
[ Hukumat ke sare iqdamat awam ki bahbud ke liye hone chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Ganiimat
ग़नीमत
.غَنِیمَت
deserving
[ Tambaku phunch gaya waisa to nahin jaisa Malwa ka umda tambaku hai magar bahut ghanimat hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
riyaasat
रियासत
.رِیاسَت
state, country
[ Indonesia ki riyasat Jakarta, Java mein majud hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ha.ngaama-aaraa.ii
हंगामा-आराई
.ہَنگامَہ آرائی
noise and din
[ Mutanaza bill ko lekar Qanun-Saz Majlis (Legislative committee) mein khub hangama-arayi hui ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
darbaar
दरबार
.دَرْبار
royal court or audience hall, court of a noble, hall of audience, holding of a court, levee, court, durbar
[ Badshahon ke darbar mein riaya bhi maujood hoti thi aur badshah sabki mushkilen sunta tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (گُو)
گُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔