تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",asuT" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",asuT" کے متعقلہ نتائج
st bernard
ایک بڑے جسم کا کتا جو کسی زمانے میں کوہ ایلپس کے عظیم درے سینٹ بر نرڈ پر راہب لوگ بھٹکے ہوئے مسافروں کی تلاش کے لیے پالتے تھے۔.
رَفْعِ صَوت
(فقہ) آواز بلند کرنے یا ہونے کا عمل، اس طرح آواز نکالنا کہ پاس کا آدمی سن لے، (عموماً عبادت میں).
سات دَفْعَہ صَدْقے اُتارْنا
(عور) پیشتر صدقہ اُتارتے وقت صدقے کی چیز ساتھ دفعہ سر کے گِرد پھراتے ہیں ، اس فعل کو سات دفعہ صدقے اُتارنا کہتے ہیں ؛ صدقے کی چیز سے بھی زیادہ حقیر سمجھنا.
ساسَڑ کارَن بید بُلایا، سَوت کَہے تیرا دَھگْڑا آیا
ساس کے علاج کے لیے طبیب بلایا تو سوت نے اُسے سوت کا یار بتایا ، جب نیکی کے بدلے بد گوئی کے سبب اُلٹا الزام اُٹھانا پڑے تو کہتے ہیں
دینی پڑی بنائی اور گھٹا بتاوے سوت
جب بنوائی دینے کا وقت آتا ہے تو کہتا ہے کہ سوت گھٹ گیا، دینے کے وقت انسان بہت بہانے بناتا ہے تاکہ دینا نہ پڑے
ساسَر کارَن بید بُلایا، سَوت کَہے تیرا دَھگْڑا آیا
ساس کے علاج کے لیے طبیب بلایا تو سوت نے اُسے سوت کا یار بتایا ، جب نیکی کے بدلے بد گوئی کے سبب اُلٹا الزام اُٹھانا پڑے تو کہتے ہیں
سات پِیڑھی پُن کے رَکھ دینا
رک : سات پُشتوں کو کھنگال ڈالنا ، پُورے خاندان کو گالیاں دینا یا ذلیل کرنا.
ڈایَن بھی سات گھر چھوڑ کر کھاتی ہے
ہمسائے کا لحاظ بد لوگ بھی کرتے ہیں، ظالم کو بھی پڑوسیوں کا لحاظ ہوتا ہے
تَوافُقی اَوسَط
نرخی اشاری اعداد معلوم کرنے کا طریقہ جس میں چھوٹے اعداد کو بہت زیادہ اہمیت دی جاتی ہے.
سَت پَر چَڑھنا
ایمان یا صداقت پر استقلال کے ساتھ قائم ہونا قول ، نہ ہارنا ، ولولہ پیدا ہونا ، پاک بازی اور پاک دامنی میں پکا ہونا ، ستی ہونے پر مستعد ہونا ، مرنے پر تیار ہونا ، اپنا وقار قائم رکھنا
یَکے سَت جان و دَر صَد ہَزار نَیرَنگی اَسْت
انسان کے اندر ہر طرح کی کیفیات پیدا ہوتی ہیں ، ایک جان کے لیے ہزاروں مصیبتیں ہیں
سَت بِیجْڑا
ست میلا ، ملا جُلا : گڈمڈ دوغلا ، نیز وہ پکوان جس میں مختلف ترکاریاں پڑی ہوں ، دوانی ہن٘ڈیا ، سات اناج
سَت بِھیجْڑا
ست میلا ، ملا جُلا : گڈمڈ دوغلا ، نیز وہ پکوان جس میں مختلف ترکاریاں پڑی ہوں ، دوانی ہن٘ڈیا ، سات اناج
سَت بِیجْھڑا
ست میلا ، ملا جُلا : گڈمڈ دوغلا ، نیز وہ پکوان جس میں مختلف ترکاریاں پڑی ہوں ، دوانی ہن٘ڈیا ، سات اناج
سِیت رابْڑی
جوار ، باجرے یا مکئی کا چھاچھ میں پکایا ہوا دلیا (چھاچھ اور دلیے کو مِلا کو پہلے دُھوپ میں رکھتے ہیں پھر پکا رات بھر رکھ چھوڑتے ہیں ، صبح کو چھاچھ مِلا کر کھاتے ہیں تاکہ جسم سرد رہے) ، اسے صرف رابڑی بھی کہتے ہیں .
صِحَت بِگَڑْنا
صحت خراب ہو جانا ، تندرستی میں خلل واقع ہونا ، جسمانی طور پر کمزور ہو جانا ، بیمار ہو جانا.
بِیڑا سات پان کا
سات پانوں کا بیڑا بنا کر دولہن کا باپ دولہا کو بھیجتا ہے، جس کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ نسبت پکی ہوگئی
سات تَووں سے مُنْہ کالا کَرْنا
(نفرت ظاہر کرنے کے لیے بولتے ہیں) نہایت ذلیل سمجھنا ، خاطر میں نہ لانا ، بہت ذلیل کرنا ، بات نہ پُوچھنا ، نِکالا دینا.
سات سُہاگَنوں کا ہاتھ لَگْوانا
(عور ایسی سات عورتوں سے جن کے خاوند زندہ ہوں نیک شگون کے لیےشادی کا جوڑا قطع کرانا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔